Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 3, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے،شہبازشریف

    ستمبر 3, 2026
    حادثات

    کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن

    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی
    اسلام آباد ستمبر 3, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 3, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Islamabad High Court seeks report on PIMS tragedy submitted to Prime Minister
    قائمہ کمیٹی صحت کی پمز سے متعلق گزشتہ سال کی رپورٹ پر کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ عدالت کا استفسار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز پر تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی جانب سے وزیراعظم کو پیش کردہ رپورٹ اور اس پر اب تک ہوئی عمل درآمد اور کارروائی کی تفصیلات طلب کرلیں ۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ میں سانحہ پمز پر جوڈیشل انکوئری کے لیے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے درخواست کو پہلے سے زیر سماعت کیس کے ساتھ یکجا کردیا ۔

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے پمز واقعے کی تحقیقات کیلئے قائم کی گئی کمیٹی کی جانب سے وزیر اعظم کو پیش کی گئی رپورٹ اور اس پر اب تک ہونے والی کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی ۔

    عدالت کی جانب سے وفاق کو سانحہ پمز پر تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم جاری کیا گیا ہے،عدالت نے جواب طلب کیا ہے کہ قائمہ کمیٹی صحت کی پمز سے متعلق گزشتہ سال کی رپورٹ پر کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے،شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے،شہبازشریف

    ستمبر 3, 2026

    کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن

    ستمبر 3, 2026

    ایک بیٹی، ایک ماں مریم نواز جیل کی سلاخوں سے اقتدار تک کا سفر, تحریر: علی شیر

    ستمبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 3, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے،شہبازشریف

    ستمبر 3, 2026
    حادثات

    کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن

    ستمبر 3, 2026
    امن

    پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے 15 خوارج ہلاک کر دیے

    ستمبر 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ پمز پر وزیراعظم کو پیش کردہ اور کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 3, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، پوری قوم انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے،شہبازشریف

    ستمبر 3, 2026
    حادثات

    کراچی کو یرغمال بنانے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دینگے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن

    ستمبر 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.