Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
    بلوچستان اگست 21, 2026

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: پی ڈی ایم اے بلوچستان نے صوبے کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔

    پی ڈی ایم اے کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، کنگری، رکھنی، کوہلو اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    محکمے کے مطابق بارش کے باعث سڑکوں پر پھسلن اور حد نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے.

    تیز ہواؤں سے کمزور تعمیرات، درختوں، سائن بورڈز اور دیگر تنصیبات کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔

    پی ڈی ایم اے نے متاثرہ علاقوں میں عارضی طور پر بجلی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔

    ضلعی انتظامیہ اور ڈی ڈی ایم ایز کو حساس علاقوں، شاہراہوں، نشیبی مقامات اور نالوں کی نگرانی کی ہدایت کردی گئی ہے.

    متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو، مشینری اور دیگر ضروری وسائل تیار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    پی ڈی ایم اے نے شہریوں کو بارش کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

    شہریوں کو بجلی کے کھمبوں، درختوں، بل بورڈز اور کمزور تعمیرات سے دور رہنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

    پی ڈی ایم اے بلوچستان نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بارش کے دوران نشیبی علاقوں، نالوں اور برساتی گزرگاہوں میں جانے سے گریز کریں۔

    محکمہ نے متعلقہ حکام اور شہریوں کو محتاط اور چوکس رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

    بارش کا الرٹ بلوچستان بلوچستان موسم بلوچستان میں بارش پی ڈی ایم اے الرٹ تیز ہوائیں ژوب کوئٹہ کوہلو موسمی صورتحال موسیٰ خیل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور
    Next Article خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    مستونگ دھماکہ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی مذمت، 3افراد کی شہادت پر اظہار افسوس

    اگست 21, 2026

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026

    وہ دن دور نہیں جب بلوچستان سے دہشت گردی کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری

    اگست 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    اگست 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 50 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی سفارش کردی

    اگست 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.