Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور
    باہمی تعاون اگست 21, 2026

    صدر زرداری کا پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون مضبوط بنانے پر زور

    اگست 21, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔

    صدر مملکت نے اسلام آباد میں چین-افریقہ و ایشیاء تجارت و تعاون فروغ ایسوسی ایشن کی صدر ہاؤ یوجیاؤ سے گفتگو کی۔

    صدر مملکت نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کاروباری سطح پر روابط کو فروغ دینے اور باہمی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

    انہوں نے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری روابط کے فروغ کے لیے کوششوں کا خیرمقدم کیا۔

    صدر مملکت نے باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو مزید وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

    آصف علی زرداری اقتصادی تعاون پاکستان چین اقتصادی تعاون پاکستان چین تجارت پاکستان چین تعلقات تجارتی تعاون چین پاکستان سرمایہ کاری صدر مملکت کاروباری روابط
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں پہلی جدید بلٹ پروف شیشہ ساز فیکٹری کے قیام کا منصوبہ
    Next Article بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026
    بھارت

    اگنی ویر سکیم: بھارتی نوجوانوں کے مستقبل کے بجائے بی جے پی حکومت کے لیے سیاسی مفادات کا ذریعہ

    نومبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 10, 2026
    پوٹھوہار

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    فیچرڈ

    تربیلا توسیعی منصوبے میں حادثہ، وزیراعظم آفس نے بھی نوٹس لے لیا

    نومبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.