Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 21, 2026
    اسلام آباد

    نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو اسلام آباد لائیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو اسلام آباد لائیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی
    اسلام آباد اکتوبر 21, 2026

    نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو اسلام آباد لائیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 21, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New model jail ready; prisoners from Adiala Jail will be brought to Islamabad, says Interior Minister Mohsin Naqvi.
    محسن نقوی نے خودکشی کرنے والے طالبہ لائبہ اعجاز کے گھر خود جا کر لوٹی ہوئی رقم کا بڑا حصہ لواحقین کے حوالے کر دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں نئی ماڈل جیل تیارکرلی گئی ہے، اڈیالہ جیل میں موجود قیدیوں کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا ۔

    اسلام آباد: محسن نقوی نے وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ بہارہ کہو کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مرکزی سڑک پر 108 کنال زمین واگزار کرانےکی ہدایت کی ۔

    محسن نقوی نےکہا کہ سرکار کی 108 کنال زمین واگزار کرائیں گے، واگزار زمین پر 3 میوزیم بنائیں گے جن میں آرمی میوزیم بھی شامل ہے۔ اسلام آبادکے پرانے سیکٹرز جی 6، جی 7، جی 9 اور جی 10 کی تعمیر نوکریں گے، شہر میں تجاوزات کا خاتمہ بلا تفریق کریں گے ۔

    محسن نقوی نےکہا کہ اسلام آباد میں بجلی کی ترسیل کا نظام مکمل طور پرانڈرگراؤنڈ کرنے جارہے ہیں، لیسکو کے ساتھ مل کر بجلی کےکھمبے ختم کریں گے۔کشمیر چوک انڈر پاس کو جلد مکمل کرکے ٹریفک کے لیےکھول دیں گے ۔

    دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خودکشی کرنے والے طالبہ لائبہ اعجاز کے گھر خود جا کر لوٹی ہوئی رقم کا بڑا حصہ لواحقین کے حوالے کر دیا، جبکہ بقیہ رقم بھی جلد حوالے کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔

    اسلام آباد میں خودکشی کرنے والی اسلامک یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کے اہلخانہ سے فراڈ کرنے والے ایجنٹ نے 72 لاکھ روپے وصول کیے تھے ۔

    وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری خودکشی کرنے والی طالبہ لائبہ اعجاز کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سے ایک بار پھر تعزیت کی، لائبہ اعجاز کے والدین سے ملاقات کی اور انہیں مقدمے میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا۔ وزیر داخلہ نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دُعائے مغفرت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleغریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار
    Next Article وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 21, 2026

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 21, 2026
    اسلام آباد

    نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو اسلام آباد لائیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم کی ناقص پالیسیاں: تعلیم یافتہ طبقہ بدترین بیروزگاری اور معاشی بدحالی کا شکار

    اکتوبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا

    اکتوبر 21, 2026
    اسلام آباد

    نئی ماڈل جیل تیار، اڈیالہ جیل کے قیدیوں کو اسلام آباد لائیں گے،وزیرداخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 21, 2026
    خاص خبریں

    غریب بائیکیا والے سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھیننے والے 2 ملزمان گرفتار

    اکتوبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.