Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    ترقی

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹیکنالوجی»پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری
    ٹیکنالوجی اگست 5, 2026

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت ہوئی ہے.

    ہیوگو بینک کے پیڈ اپ کیپیٹل میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری دے دی گئی۔

    1.5 ارب روپے کی نئی سرمایہ کاری سے ہیوگو بینک کے کمرشل آغاز کی راہ ہموار ہوگئی.

    ہیوگو بینک کو اسٹیٹ بینک سے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام کی اصولی منظوری حاصل ہے۔

    ایس ای سی پی نے کہا کہ پاکستانی اور سنگاپوری سرمایہ کاروں کا کنسورشیم پہلا ڈیجیٹل بینک قائم کر رہا ہے.

    ہیوگو بینک کے اسپانسرز 60 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے.

    ہیوگو بینک کی آمد سے پاکستان کے ڈیجیٹل مالیاتی شعبے میں کمپٹیشن بڑھے گا۔

    ایس ای سی پی نے کہا کہ ہیوگو بینک موبائل اور آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے برانچ لیس بینکاری سروسز فراہم کرے گا.

    ڈیجیٹل بینکنگ کے فروغ سے صارفین کو کم لاگت اور تیز رفتار مالیاتی خدمات میسر آئیں گی۔

    HugoBank آن لائن بینکنگ اسٹیٹ بینک ایس ای سی پی برانچ لیس بینکنگ پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل بینک پاکستان معیشت ڈیجیٹل بینک ڈیجیٹل بینکاری سرمایہ کاری فنانشل انکلوژن مالیاتی خدمات موبائل بینکنگ ہیوگو بینک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026

    ویسٹ انڈیز کی 6 وکٹوں پر 120 رنز، ساجد خان کی چار وکٹیں

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    ترقی

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    ویسٹ انڈیز کی 6 وکٹوں پر 120 رنز، ساجد خان کی چار وکٹیں

    اگست 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ٹیکنالوجی

    پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری

    اگست 5, 2026
    خاص خبریں

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    ترقی

    کراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت

    اگست 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.