Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    صوابی: 15 سالہ گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
    خاص خبریں اگست 5, 2026

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد لوئر چترال کے جغور گول نالہ میں سیلابی صورتحال۔

    سیلاب کے باعث گاؤں میں پانی داخل ہوگیا جس سے 26 مکانات اور ایک مسجد کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

    سیلاب میں ایک رابطہ پل بھی بہہ گیا اور کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

    سیلاب سے قابل کاشت زرعی اراضی اور دیگر املاک کو بھی نقصان پہنچا۔

    متاثرہ علاقوں میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور ریسکیو و فلاحی اداروں کی امداد ٹیمیں پہنچ گئیں جہاں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

    ڈپٹی کمشنر راؤ حاشم عظیم اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ساجد علی یوسفزئی نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔

    ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں متاثرہ مقامات پر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

    خیبر پختون خوا کے بالائی اضلاع چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ اور بٹگرام میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    اسی طرح ملاکنڈ، نوشہرہ، چارسدہ، مردان، ایبٹ آباد، کرم، خیبر، باجوڑ، ڈیرہ اور بنوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

    اس دوراں بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

    جغور گول نالہ چترال سیلاب خیبر پختونخوا خیبر پختونخوا بارش رابطہ پل ریسکیو 1122 زرعی اراضی سیلاب شدید بارش ضلعی انتظامیہ قدرتی آفات لوئر چترال موسلا دھار بارش موسمیات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی: یلو لائن بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل تیز کرنے کا فیصلہ، شرجیل میمن کی تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت
    Next Article پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل ریٹیل بینک کے قیام میں اہم پیش رفت، ہیوگو بینک کے سرمائے میں 1.5 ارب روپے اضافے کی منظوری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026

    صوابی: 15 سالہ گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    صوابی: 15 سالہ گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    ہری پور میں 15 روز سے لاپتہ 5 سالہ آیت نور کی لاش کنویں سے برآمد

    اگست 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پولیس اہلکاروں کے اچانک تبادلے، بنوں اور لکی مروت پولیس کمیٹیوں کا احتجاج

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    صوابی: 15 سالہ گونگی اور بہری لڑکی سے نکاح کی کوشش، 70 سالہ شخص گرفتار

    اگست 25, 2026
    خاص خبریں

    دیامر کی نیاٹ ویلی میں گلیشیئر میں خطرناک دراڑیں، مقامی آبادی کو خطرہ

    اگست 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.