Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026
    امن

    بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

    جولائی 31, 2026
    تعلیم

    ایم ڈی کیٹ؛ سندھ میں 5100 نشستوں پر 33 ہزار سے زائد امیدوار قسمت آزمائیں گے

    جولائی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں، گرمی کی شدت میں کمی
    خاص خبریں جولائی 31, 2026

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں، گرمی کی شدت میں کمی

    جولائی 31, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Monsoon rains continue across Pakistan; pleasant weather prevails
    ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ پانچ روز تک ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقے مغربی ہواؤں کے زیرِ اثر ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژنز میں بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ مردان، چارسدہ، صوابی، پشاور، جنوبی اضلاع اور قبائلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ متعلقہ اداروں کو لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر ممکنہ حادثات سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

    اسلام آباد، راولپنڈی، مری اور پوٹھوہار کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش ہوئی، جبکہ شمالی اور جنوبی بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی مون سون کی بارشوں کے باعث موسم مزید ٹھنڈا ہو گیا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے بارشوں کے دوران ندی نالوں میں سیلابی صورتحال کے خدشے کے پیشِ نظر شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

    دوسری جانب بارشوں کے باوجود ملک کے بعض علاقوں میں گرمی برقرار ہے۔ تربت 49 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر رہا، جبکہ سبی میں 44، دادو میں 45 اور بہاولپور میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں ڈیرہ اسماعیل خان 39، بنوں، پشاور اور چترال 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہے، جبکہ مالم جبہ، مری اور راولاکوٹ میں کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

    بارش کی مقدار کے لحاظ سے اٹک میں سب سے زیادہ 75 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ سیالکوٹ میں 67 اور جوہرآباد میں 56 ملی میٹر بارش ہوئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایک سال میں 40 ہزار سے زائد انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 3 ہزار سے زیادہ دہشتگرد حملے ناکام، ڈی جی
    Next Article ڈی آئی خان میں پولیس وین پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید، حملہ آور فرار
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

    جولائی 31, 2026

    ایم ڈی کیٹ؛ سندھ میں 5100 نشستوں پر 33 ہزار سے زائد امیدوار قسمت آزمائیں گے

    جولائی 31, 2026

    براڈ پیک پر برفانی تودہ، 10 لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں برآمد، سرچ آپریشن جاری

    جولائی 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026
    امن

    بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

    جولائی 31, 2026
    تعلیم

    ایم ڈی کیٹ؛ سندھ میں 5100 نشستوں پر 33 ہزار سے زائد امیدوار قسمت آزمائیں گے

    جولائی 31, 2026
    حادثات

    براڈ پیک پر برفانی تودہ، 10 لاپتہ کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں برآمد، سرچ آپریشن جاری

    جولائی 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح

    جولائی 27, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    اوگرا میں اصلاحات کا عمل تیز، وزیراعظم شہباز شریف کی ایندھن سپلائی کی ڈیجیٹل نگرانی مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    جولائی 31, 2026
    امن

    بلوچستان میں امن ہر صورت قائم ہوگا، دہشت گردی کے سامنے ریاست کبھی نہیں جھکے گی: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

    جولائی 31, 2026
    تعلیم

    ایم ڈی کیٹ؛ سندھ میں 5100 نشستوں پر 33 ہزار سے زائد امیدوار قسمت آزمائیں گے

    جولائی 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.