Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امریکا»پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، محمد اسحاق ڈار
    امریکا جولائی 28, 2026

    پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، محمد اسحاق ڈار

    جولائی 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں.

    ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے۔

    یہ بات اسلام آباد میں امریکی کانگریس کے ارکان اور کاروباری وفد سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار نے کہی۔

    نائب وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان اعلیٰ سطح کے روابط دوطرفہ تعلقات کی اہم خصوصیت ہیں۔

    محمد اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔

    پاکستان ہمیشہ مکالمے، سفارت کاری اور تنازعات کے پرامن حل کی پالیسی پر کاربند رہے گا۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 80 سے زائد امریکی کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔

    ٹیکنالوجی، معدنیات، توانائی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

    اسحاق ڈار اسلام آباد اقتصادی تعاون امریکی کاروباری وفد امریکی کانگریس پاک امریکہ تعلقات پاکستان اور امریکہ پاکستان خارجہ پالیسی توانائی ٹیکنالوجی دفاع سرمایہ کاری سفارت کاری علاقائی امن معدنیات
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعلی گلگت بلتستان کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کی مد میں 24 کروڑ روپے کے چیک تقسیم
    Next Article وزیراعظم کی زیرِ صدارت غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کے خاتمے کے حوالے سے رائٹ سائزنگ اجلاس
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.