Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»امن»پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پولیس چوکی پر ڈرون حملہ، 3 اہلکار زخمی، سرچ آپریشن شروع
    امن جولائی 25, 2026

    پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پولیس چوکی پر ڈرون حملہ، 3 اہلکار زخمی، سرچ آپریشن شروع

    جولائی 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: نواحی علاقے حسن خیل میں دہشت گردوں نے سپینہ ویلہ پولیس چوکی پر کواڈ کاپٹر (ڈرون) کے ذریعے حملہ کیا.

    حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

    ذرائع کے مطابق حملے میں دہشت گردوں نے جدید طرز کا کواڈ کاپٹر استعمال کیا۔

    واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی۔

    پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن بھی شروع کر دیا۔

    مزید بتایا گیا کہ زخمیوں میں کانسٹیبل نیاز امین، کانسٹیبل داؤد اور کانسٹیبل ضیا اللہ شامل ہیں۔

    زخمیوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

    کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا اور زخمی اہلکاروں کی عیادت کی۔

    سی پی او نے زخمیوں کی خیریت دریافت کی، ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور معالجین کو زخمی اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

    پاکستان نیوز پشاور پولیس چوکی پر ڈرون حملہ حسن خیل دہشت گردی سپینہ ویلہ پولیس چوکی سرچ آپریشن سی سی پی او پشاور کواڈ کاپٹر حملہ لیڈی ریڈنگ اسپتال
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، میاں بیوی اور کمسن بیٹی جاں بحق
    Next Article آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026

    لاہور میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، میاں بیوی اور کمسن بیٹی جاں بحق

    جولائی 25, 2026

    پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ بالکل واضح ہے: وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

    جولائی 25, 2026
    امن

    پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پولیس چوکی پر ڈرون حملہ، 3 اہلکار زخمی، سرچ آپریشن شروع

    جولائی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 20, 2024

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    بلاگ

    کے ٹو ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو ایک ایسا پروگرام پیش کر رہا…

    شوبز

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 2026
    بلوچستان

    کوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار

    جولائی 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: ایم کیو ایم کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

    جولائی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.