Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»لاہور میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، میاں بیوی اور کمسن بیٹی جاں بحق
    پنجاب جولائی 25, 2026

    لاہور میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، میاں بیوی اور کمسن بیٹی جاں بحق

    جولائی 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: لاہور کے علاقے گڑھی شاہو ریلوے کالونی میں فاروقیہ مسجد کے قریب گھر کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور ایک بچی جاں بحق ہو گئے۔

    ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے سے چار افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

    جاں بحق ہونے والوں کی شناخت معین، اس کی اہلیہ نورین اور بیٹی فاطمہ کے نام سے ہوئی۔

    واقعے میں معین کی دوسری بیٹی ایمل معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔

    ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن مکمل کر لیا ہے اور حکام کے مطابق ملبے تلے مزید کوئی شخص موجود نہیں۔

    ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ چھت بوسیدہ ہونے کے باعث زمین بوس ہوئی۔ امدادی کارروائی میں ریسکیو کی 6 گاڑیوں سمیت 20 اہلکاروں نے حصہ لیا۔

    ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسلسل بارش کے باعث گھر کی بوسیدہ چھت زمین بوس ہوئی، جس کے نتیجے میں یہ المناک حادثہ پیش آیا۔

    دوسری جانب بیدیاں روڈ پر بھی چھت گرنے سے 3 افراد زخمی ہوئے، لدھڑ اسٹاپ بیدیاں روڈ پر چھت گرنے کا واقعہ علی الصبح پیش آیا، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیئے نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا گیا

    بارش سے حادثہ بوسیدہ عمارت بیدیاں روڈ پاکستان نیوز ریسکیو 1122 فاروقیہ مسجد گڑھی شاہو گھر کی چھت گرنے کا واقعہ لاہور لاہور بارش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر انتخابات: الیکشن کمیشن کا ضابطۂ اخلاق جاری، سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی
    Next Article پشاور کے علاقہ حسن خیل میں پولیس چوکی پر ڈرون حملہ، 3 اہلکار زخمی، سرچ آپریشن شروع
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

    اکتوبر 13, 2026

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026

    راولپنڈی، مری، گلیات سميت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا الرٹ جاری

    اکتوبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.