Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ایران

    ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ اور یادگار شہداء پر حاضری

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ایم ایل ون اور تھر کول ریلوے پر پیش رفت کا جائزہ: وزیراعظم کی ریلوے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت
    خاص خبریں جولائی 20, 2026

    ایم ایل ون اور تھر کول ریلوے پر پیش رفت کا جائزہ: وزیراعظم کی ریلوے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت

    جولائی 20, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز ٹرانسفارمیشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا.

    اجلاس میں ریلوے کے جاری ترقیاتی منصوبوں، اصلاحات اور بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری پر بریفنگ دی گئی۔

    وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ریلویز مسافروں اور مال برداری کے لیے سب سے کم لاگت اور مؤثر ذریعہ نقل و حمل ہے۔

    جدید اور مؤثر ریلوے نظام ملکی معیشت، تجارت اور علاقائی روابط کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

    انہوں نے کہا کہ ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری پاکستان کو علاقائی تجارت اور لاجسٹکس ہب بنانے میں اہم ثابت ہوگی۔

    وزیراعظم نے تمام ترقیاتی منصوبوں کو اعلیٰ معیار اور مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مین لائن ون (ML-1) کے روہڑی۔ملتان سیکشن کی اپ گریڈیشن سے متعلق جامع تجاویز بھی طلب کرلیں۔

    اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایم ایل ون اور ایم ایل تھری (ML-3) کی اپ گریڈیشن، تھر کول ریلوے کنیکٹیویٹی اور دیگر منصوبوں پر کام جاری ہے۔

    ایم ایل ون کے کراچی۔روہڑی سیکشن کا تفصیلی انجینئرنگ ڈیزائن مکمل کر لیا گیا ہے۔

    ایم ایل تھری روہڑی۔نوکنڈی سیکشن کی اپ گریڈیشن پی ایس ڈی پی اور برج فنانسنگ کے ذریعے کی جائے گی۔

    بریفنگ کے مطابق تھر کول ریلوے کنیکٹیویٹی منصوبے کے تحت تھر کول سے چھور ریلوے اسٹیشن تک 112 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک پر 60 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے، جبکہ منصوبہ دسمبر 2026 تک مکمل کر لیا جائے گا۔

    اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ریلوے اصلاحات کے لیے بین الاقوامی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں۔

    ریلوے کے زیر انتظام سکولوں اور ہسپتالوں کی خدمات آؤٹ سورس کی جا چکی ہیں۔

    چھ بڑے ریلوے سٹیشنوں کی کمرشلائزیشن پر بھی کام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

    اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی، وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ، مشیر وزیراعظم برائے نجکاری محمد علی، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

    ML-1 اسلام آباد نیوز ایم ایل تھری ایم ایل ون پاکستان ریلویز پاکستان ریلویز ٹرانسفارمیشن پلان تھر کول ریلوے حنیف عباسی ریلوے اصلاحات ریلوے جدیدکاری شہباز شریف لاجسٹکس ہب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور میں ہلکی اور تیز بارش، آج اور کل مزید بارش کا امکان
    Next Article خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ اور یادگار شہداء پر حاضری

    جولائی 21, 2026

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ایران

    ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ اور یادگار شہداء پر حاضری

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں بارشوں سے سیلابی صورتحال، مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

    جولائی 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    پنجاب

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 2026
    بلاگ

    ہریپور کا وہ گاوں جہاں صدر ایوب زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ایران

    ایرانی وزیر داخلہ سکندر مومنی کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ اور یادگار شہداء پر حاضری

    جولائی 21, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان بورڈ آف ایجوکیشن، کوئٹہ: انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    جولائی 20, 2026
    حادثات

    واہاں شاہ ریلوے سٹیشن کے مال گاڑی حادثہ، ٹریک کی بحالی کا کام دوبارہ شروع

    جولائی 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.