Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026
    چترال

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا
    خاص خبریں نومبر 19, 2026

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: خیبرپختونخوا میں سونے کی غیرقانونی کان کنی کی تحقیقات کے لیے گورنر نے 6 رکنی انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔

    یہ انکوائری کمیشن 45 دن میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔

    محکمہ داخلہ کے مطابق کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) اسداللہ چمکنی ہوں گے۔

    کمیشن کے ارکان میں بیرسٹر یاسین رضا اور ڈی آئی جی شیر اکبر خان شامل ہیں۔

    ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ صحت واصف رحمٰن، انجینئر زیارت خان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ارکان بھی کمیشن کا حصہ ہوں گے۔

    اعلامیے کے مطابق کمیشن کوہاٹ، نوشہرہ اور کرک سمیت متاثرہ اضلاع میں سونے کی غیرقانونی کان کنی کی انکوائری کرے گا۔

    کمیشن غیرقانونی طور پر سونا نکالنے والے افراد، نیٹ ورکس اور مافیاز کی نشاندہی بھی کرے گا۔

    کمیشن غیرقانونی کان کنی سے مستفید ہونے والوں اور سہولت کاروں کی بھی نشاندہی کرے گا۔

    غیرقانونی طور پر نکالے گئے سونے کی مقدار، مالیت اور قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ بھی لگائے گا۔

    اعلامیے کے مطابق کمیشن 11 نومبر کو کوہاٹ میں پولیس پر حملے کے واقعے کی بھی تحقیقات کرے گا۔

    کمیشن کو گواہوں کو طلب کرنے اور پولیس کو کسی بھی معاملے پر انکوائری کا حکم دینے کا اختیار حاصل ہوگا۔

    انکوائری کمیشن پولیس حملہ جسٹس اسداللہ چمکنی خیبرپختونخوا سونے کی غیر قانونی کان کنی غیر قانونی گولڈ مائننگ کرک کوہاٹ گورنر خیبرپختونخوا گولڈ مائننگ تحقیقات محکمہ داخلہ نوشہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    Next Article اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026
    چترال

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    سونے کی غیرقانونی کان کنی: گورنر کے پی نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

    نومبر 19, 2026
    چترال

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.