Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    چترال نومبر 19, 2026

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Free medical camp organized by Pakistan Army and Frontier Corps in Chitral
    کیمپ سے مجموعی طور پر 205 مرد، 523 خواتین اور 135 بچوں نے طبی سہولیات سے استفادہ کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، میڈیکل کیمپ میں مختلف شعبہ جات کے ماہر ڈاکٹروں نے 873 مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور انہیں مفت ادویات اور طبی مشاورت فراہم کی ۔

    چترال: کیمپ سے مجموعی طور پر 205 مرد، 523 خواتین اور 135 بچوں نے طبی سہولیات سے استفادہ کیا، پاک فوج اور فرنٹیئر کور کی جانب سے اس موقع پر 7 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کی مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں ۔

    فری میڈیکل کیمپ کے دوران مریضوں کے 84 الٹراساؤنڈ، 162 لیبارٹری ٹیسٹ، 28 ایکسرے اور 69 ای سی جی کیے گئے، خواتین اور بچوں کو خصوصی طبی توجہ دی گئی، جبکہ بریسٹ کینسر، ذاتی صفائی اور مختلف بیماریوں سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کی گئی ۔

    مقامی آبادی نے پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے اس اقدام کو صحتِ عامہ اور عوامی فلاح کے لیے قابلِ ستائش قرار دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026

    22 خوارج کی ہلاکت: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    نومبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    چترال

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 افراد زخمی ہو گئے

    نومبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    امن

    برطانوی آرمی چیف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون پر گفتگو

    نومبر 17, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتاری کے بعد جیل منتقل

    نومبر 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    چترال

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    چترال میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    نومبر 19, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

    نومبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.