Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    جو روٹ کی شاندار اننگز، انگلینڈ کی بھارت کے خلاف دوسرے ون ڈے میں فتح

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    جولائی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»نائب وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
    باہمی تعاون جولائی 17, 2026

    نائب وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جولائی 17, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شنگھائی:نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار کی ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ملاقات کے دوران اقوامِ متحدہ میں ہونے والی حالیہ ملاقاتوں اور ٹیلیفونک رابطوں کو یاد کیا گیا۔

    انہوں نے کہا کہ دونوں رہنماؤں نے خطے اور دنیا کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

    اس کے علاوہ مشترکہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے، امن، پائیدار ترقی اور جامع پیش رفت کے فروغ کے لیے کثیرالجہتی تعاون کی اہمیت پر بھی گفتگو کی گئی۔

    اسحاق ڈار اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پائیدار ترقی پاکستان شنگھائی عالمی امن عالمی امور کثیرالجہتی تعاون ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس وزیر خارجہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومتی ڈیٹا کی حفاظت، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ
    Next Article خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا

    جولائی 17, 2026

    جو روٹ کی شاندار اننگز، انگلینڈ کی بھارت کے خلاف دوسرے ون ڈے میں فتح

    جولائی 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    جولائی 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    جو روٹ کی شاندار اننگز، انگلینڈ کی بھارت کے خلاف دوسرے ون ڈے میں فتح

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    جولائی 17, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

    جولائی 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 28, 2025

    گلگت بلتستان میں لاپتہ ہونے والی خیبر ٹی وی کی معروف اینکر سپنا کی گاڑی سیلابی ملبے سے برآمد

    گلگت بلتستان

    گلگت میں شاہراہ بابوسر پر مون سون کی شدید بارشوں سے سیلابی ریلوں کے دوران…

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد پولیس کی نوکریاں، کون کون اپلائی کر سکتا ہے؟

    جون 13, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    جو روٹ کی شاندار اننگز، انگلینڈ کی بھارت کے خلاف دوسرے ون ڈے میں فتح

    جولائی 17, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

    جولائی 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.