Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹیکنالوجی»حکومتی ڈیٹا کی حفاظت، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ
    ٹیکنالوجی جولائی 17, 2026

    حکومتی ڈیٹا کی حفاظت، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ

    جولائی 17, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این ٹی سی) نے ڈیٹا والٹ پاکستان کے ساتھ حکومتِ پاکستان کے لیے خود مختار اے آئی خدمات کی فراہمی کا معاہدہ کرلیا ہے۔

    معاہدے کی مدت تین سال ہے جس کے تحت حکومت پاکستان کو مصنوعی ذہانت کے بنیادی ڈھانچے کے لیے محفوظ، خود مختار اور ملک کے اندر ڈیٹا محفوظ رکھنے کی سہولت دستیاب ہو گی۔

    معاہدے کے تحت ڈیٹا والٹ پاکستان اینٹرپرائز گریڈ کا جدید جی پی یو انفرا اسٹرکچر تعمیر کرے گا۔

    اس اقدام کی بدولت این ٹی سی اپنے انتہائی محفوظ اور سرکاری نگرانی میں کام کرنے والے ڈیٹا سینٹرز سے مخلتف طرح کی جی پی یو خدمات اور اینٹرپرائز اے آئی کی سہولیات فراہم کر سکے گا.

    اس سے سرکاری اداروں کو مصنوعی ذہانت کے استعمال کو تیز کرنے میں مدد ملے گی اور حکومت کا حساس ڈیٹا پاکستان کے اندر اور ملکی دائرہ اختیار میں ہی محفوظ رہے گا۔

    معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے این ٹی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر میجر جنرل (ر) علی فرحان نے مقامی سطح پر اے آئی انفرا اسٹرکچر کی اسٹریٹجک اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کمپیوٹنگ پاور جدید ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔

    اعلیٰ کارکردگی والے ڈیٹا سینٹر کو حاصل کرکے اور مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کے مقامی ہوسٹنگ دستیاب ہوگی۔

    ڈیٹا والٹ پاکستان کی سی ای او مہوش سلمان علی نے کہا کہ مصنوعی ذہانت قومی طاقت، معاشی ترقی اور عوامی خدمات کے اگلے دور کا تعین کرے گی۔

    این ٹی سی کے ساتھ اس شراکت داری کے ذریعے پاکستان ایک محفوظ، خود مختار اور اے آئی پر مبنی مستقبل کی تعمیر ممکن ہو گی۔

    انفارمیشن ٹیکنالوجی این ٹی سی اے آئی جی پی یو انفرا اسٹرکچر حکومت پاکستان خود مختار اے آئی ڈیٹا سکیورٹی ڈیٹا سینٹر ڈیٹا والٹ پاکستان ڈیجیٹل پاکستان علی فرحان کراچی مصنوعی ذہانت مہوش سلمان علی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ
    Next Article نائب وزیراعظم کی سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ملاقات، خطے اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.