Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پنجاب»پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ
    پنجاب جولائی 17, 2026

    پنجاب کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری، ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ

    جولائی 17, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’اپنی چھت محفوظ چھت‘ پراجیکٹ میں عوام کے لیے بڑی خوش خبری کا اعلان کردیا۔

    صوبے میں ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ سانحہ کاہنہ کے شہید بچوں سے موسوم کردیا گیا اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پراجیکٹ پورٹل کا ڈیجیٹل لانچ کردیا ہے۔

    مریم نواز کی جانب سے شہریوں کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ پراجیکٹ کے لیے ماہانہ قسط کم کردی گئی ہے، جو اب 14 ہزار ماہانہ کے بجائے تقریباً 4700 سے 9300 ماہانہ مقرر کی گئی ہے۔

    پنجاب کے شہری اپنے گھر کی چھت کو محفوظ اور مضبوط بنانے کے لیے 5لاکھ روپے کابلا سود قرض حاصل کرسکیں گے۔

    شہری اپنے گھر میں اضافی کمرے، دوسری منزل وغیرہ بنانے کے لیے بھی 10لاکھ روپے کا بلاسود قرض لے سکیں گے۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہاؤسنگ سکیم پراجیکٹ کا پورٹل لانچ کر دیا۔

    پورٹل کے تحت شہریوں کو انتہائی کم قسط پر بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔

    صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے ’اپنی چھت،محفوظ چھت‘ پراجیکٹ پر وزیراعلیٰ پنجاب کو تفصیلی بریفنگ دی۔

    بلال یاسین نے بتایا کہ شہری acag.punjab.gov.pk پر ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ کے لون کے لیے اپلائی کرسکتے ہیں ۔

    ڈپٹی کمشنر آفس،اے سی آفس اورپھاٹا کے دفاتر سے بھی ’اپنی چھت، محفوظ چھت‘ کے لیے اپلائی کیا جاسکتا ہے ۔

    ’اپنی چھت،محفوظ چھت‘ پراجیکٹ کے لیے ہیلپ لائن 0800-09100 پر بھی رجوع کیا جاسکتا ہے۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ ’پنی چھت، اپنا گھر‘ پراجیکٹ کے تحت 224457 ملین کے 173158 بلاسود قرضے جاری کیے گئے ہیں۔

    اپنی چھت اپنا گھر اپنی چھت محفوظ چھت بلاسود قرض بلال یاسین پنجاب پنجاب حکومت پنجاب ہاؤسنگ پی ایچ اے ٹی اے کم ماہانہ قسط گھر کی تعمیر مریم نواز ہاؤسنگ اسکیم وزیراعلیٰ پنجاب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت 18.2 ارب روپے کے سولر ہوم سسٹم منصوبے کا جائزہ اجلاس
    Next Article حکومتی ڈیٹا کی حفاظت، نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کا ڈیٹا والٹ سے اہم معاہدہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.