Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی
    آزاد کشمیر جون 11, 2026

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مظفر آباد: کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں نے شرپسند کمیٹی سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔

    محسن انصاری اور احسن انصاری نے عوام سے انتشاری کمیٹی کی خون ریزی اور تصادم سے دور رہنے کی اپیل کی ہے۔

    میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسند سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عوامی حقوق کی بات کرنا مناسب ہے لیکن عوامی ایکشن کمیٹی شرپسندی کی اس راہ پر چل رہی ہے جس کا انجام بہت برا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اس انتشاری اور شرپسند جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے جانی نقصان ہو رہا ہے۔

    لوگوں سے اپیل ہے کہ انتشاری تحریک کا حصہ نہ بنیں اور ایسی صورتحال پیدا نہ کریں جس سے قتل و غارت اور شرپسندی کو بڑھاوا ملے۔

    مفرور اور سیکیورٹی اداروں کو مطلوب سعد انصاری کے بھائی احسن انصاری نے کہا کہ عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ کشمیر میں شرپسندی پھیلانے والی اس انتشاری عوامی ایکشن کمیٹی کا حصہ نہ بنیں۔

    انہوں نے کہا کہ کالعدم کمیٹی کے پرتشدد واقعات میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسزکے اہلکار بھی ہمارے بھائی ہیں۔

    بیرونی ایماء پر آزاد کشمیرمیں افراتفری اور قتل و غارت کرنے والی انتشاری کمیٹی سے ان کے اہلخانہ بھی لاتعلقی کا اعلان کر رہے ہیں۔

    احسن انصاری آزاد کشمیر امن و امان پرتشدد واقعات تازہ خبر سعد انصاری سیاسی صورتحال سیکیورٹی اہلکار عوامی اپیل کشمیر نیوز محسن انصاری مظفرآباد مقامی خبریں میرپور ویڈیو پیغام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ
    Next Article معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ

    جون 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026
    امن

    پانی کو سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں،دفترِ خارجہ

    جون 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 10, 2026

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام اہلکار شہید

    فیچرڈ

    مظفرآباد کے قریب پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر…

    خاص خبریں

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    جون 4, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فی کس اوسط سالانہ  آمدن 1751 ڈالر سے بڑھ کر 1901 ڈالر ہوگئی، اقتصادی سروے جاری

    جون 11, 2026
    افغانستان

    معروف جریدے "پالیسی جنرل” نے بھارت افغانستان گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوڑ دیا

    جون 11, 2026
    آزاد کشمیر

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سرغنہ سعد انصاری کے بھائیوں کا شرپسند کمیٹی سے اظہارِ لاتعلقی

    جون 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.