Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پاکستان»فخر پاکستان عائشہ بلوچ نے ریسلنگ فائنل میں بھارتی حریف کو ہرا دیا
    پاکستان جون 6, 2026

    فخر پاکستان عائشہ بلوچ نے ریسلنگ فائنل میں بھارتی حریف کو ہرا دیا

    جون 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ayesha wins Asian games gold after defeat india
    Ayesha wins Asian games gold after defeat india
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فخرِ پاکستان عائشہ بلوچ نے ایشین گیمز 2026 کے ریسلنگ فائنل میں بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔

    سری لنکا میں جاری ایشن گیمز میں عائشہ بلوچ کے بہترین داؤ پیچ، شاندار تکنیک اور غیر معمولی اعتماد کے باعث پورے ٹورنامنٹ میں ایشیائی حریف ان کا مقابلہ نہ کر سکے۔

    فائنل مقابلےمیں عائشہ بلوچ کی تکنیکی برتری نمایاں رہی، بھارتی ریسلر ان کے مؤثر کھیل کا مقابلہ نہ کرسکی۔

    بھارتی حریف کیخلاف فیصلہ کن فتح کے بعد عائشہ بلوچ نے سجدۂ شکر بھی ادا کیا اور وکٹری پوڈیم پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا کر عائشہ بلوچ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

    عائشہ بلوچ کی تاریخی کامیابی پرملک بھر میں جشن کا سماں ہے، سوشل میڈیا پر ویڈیوز و تصاویر وائرل ہوگئیں، عوام کی جانب سے ان کی بھرپور پذیرائی کی جارہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبانی چیئرمین سے مشاورت کے بغیر خیبرپختونخوا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
    Next Article گلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، الیکشن مہم ختم، پولنگ کل ہوگی
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان تیزی سے کیش لیس اکانومی کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی

    جولائی 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کے علاقے چلاس  میں بابوسر شاہراہ پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیس آیا…

    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.