Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ٹیکنالوجی»غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت، ایس آئی ایف سی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ
    ٹیکنالوجی مئی 16, 2026

    غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت، ایس آئی ایف سی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ

    مئی 16, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ، غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت

    چین سمیت عالمی سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان میں سرمایہ کاری کا نظام مزید تیز، موٴثر اور سہل بنانے کیلئے حکومتی اقدامات میں تیزی آگئی۔

    وفاقی حکومت نے سرمایہ کاری نظام کو مزید موٴثر بنانے کیلئے بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    انضمام کا عمل وزیراعظم شہباز شریف کے 23 مئی کو متوقع دورہ چین سے قبل مکمل کیے جانے کا امکان ہے۔

    یہ پیش رفت چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے کے تحت سرمایہ کاری تعاون کو مزید موٴثر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

    نئے ڈھانچے کے تحت ایس آئی ایف سی غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ اور سرمایہ کاری پالیسی پر عملدرآمد میں مرکزی کردار ادا کرے گی۔

    ایس آئی ایف سی کی قیادت میں سرمایہ کاری کے عمل میں تیزی، ادارہ جاتی ہم آہنگی اور سرمایہ کار اعتماد میں مزید بہتری ہو گی

    بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی میں ضم کرنے کا فیصلہ سرمایہ کاری نظام کو مزید موٴثر اور مربوط بنانے کی جانب اہم پیش رفت ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہید لیڈی کانسٹیبل شکیلہ کی عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محسن نقوی
    Next Article نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.