Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو فریقی میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 4 بھائی بھی شامل
    خاص خبریں مئی 12, 2026

    نوشہرہ میں معمولی تکرار پر دو فریقی میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 4 بھائی بھی شامل

    مئی 12, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Two parties open fire over minor dispute in Nowshera, 7 killed, including 4 brothers
    جاں بحق ہونے والوں میں 4 بھائی، باپ اور اس کے 2 بیٹے شامل ہیں، پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نوشہرہ کے علاقہ میاں عیسیٰ میں باڑ لگانے کی معمولی تکرار پر دوگرپ کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں  4 بھائی بھی شامل ہیں ۔

    نوشہرہ: پولیس حکام نے بتایا کہ میاں عیسیٰ اور جلبئی کے دوگرپوں کے درمیان گھر کے سامنے باڑ لگانے کے معاملے پر دو گروپس نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی ۔

     فائرنگ کے نتیجے میں دونوں اطراف سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے ،پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 4 بھائی، باپ اور اس کے 2 بیٹے شامل ہیں ۔

    پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک فریق کی جانب سے گھر کے سامنے باڑ لگانے کے معاملے پر سامنے آیا،پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق، 33 زخمی
    Next Article پاکستان میں ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق امریکی میڈیا کی خبر گمراہ کن ہے، دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو

    جولائی 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک…

    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں ایچی سن لیول کے بوائز اینڈ گرلز سکول قائم کرنے کی منظوری

    جولائی 14, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹنے سے بی ڈی یو اہلکار خائستہ رحمان شہید

    جولائی 14, 2026
    آزاد کشمیر

    امن کی بحالی تک آزاد کشمیر آپریشن جاری رہے گا، سیکرٹری داخلہ چودھری گفتار

    جولائی 14, 2026
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار سے بنگلہ دیشی وزیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    جولائی 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.