Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کل اسلام آباد میں شروع، 57 ممالک کے 190 مندوبین شریک ہوں گے

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    پیٹرول 13 روپے 18 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کا منصوبہ تیزی سے جاری
    اسلام آباد مئی 11, 2026

    اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کا منصوبہ تیزی سے جاری

    مئی 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

    وفاقی وزیر نے ایک خصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا۔

    وزیر داخلہ نے سیف سٹی ہیڈکوارٹرز میں جاری تزئین و آرائش اور اپگریڈیشن کے کام کا معائنہ بھی کیا۔

    اس موقع پر انہیں فیوژن سینٹر اور جدید کنٹرول روم کے قیام سے متعلق پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔

    محسن نقوی نے ہدایت کی کہ کنٹرول روم کو جدید تقاضوں اور نئی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنایا جائے۔

    انہوں نے سیف سٹی فیز ٹو منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔

    وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سیف سٹی منصوبے کے تحت تمام متعلقہ اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے گا۔

    یہ منصوبہ اسلام آباد کے شہریوں کو محفوظ اور پُرسکون ماحول فراہم کرنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کوئٹہ سے خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
    Next Article قطر سے پاکستان کیلئے تیسرا ایل این جی جہاز ایران کی خصوصی اجازت سے آبنائے ہرمز میں داخل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کا اقوامِ متحدہ کے منشور کے فروغ اور پاسداری کے عزم کا اظہار

    جولائی 10, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ”خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا

    جولائی 10, 2026

    وزیراعلیٰ بلوچستان سے مظاہرین کے مذاکرات کامیاب، 5 روز سے جاری دھرنا ختم، 11 افراد بھی بازیاب

    جولائی 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کل اسلام آباد میں شروع، 57 ممالک کے 190 مندوبین شریک ہوں گے

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    پیٹرول 13 روپے 18 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    لکی مروت حیات خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سرکاری اہلکار شہید

    جولائی 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کل اسلام آباد میں شروع، 57 ممالک کے 190 مندوبین شریک ہوں گے

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    پیٹرول 13 روپے 18 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی

    جولائی 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.