Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    بلوچستان

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کوئٹہ سے خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
    خاص خبریں مئی 11, 2026

    اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کوئٹہ سے خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

    مئی 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Major terror plot foiled in Islamabad, female suicide bomber arrested from Quetta
    خاتون خودکش حملہ آور کو اسلام آباد میں حملے کا ہدف دیا گیا تھا، وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں گرفتار خاتون کے ہمراہ پریس کانفرنس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئٹہ سے خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مطابق خاتون خودکش حملہ آور کو اسلام آباد میں حملے کا ہدف دیا گیا تھا، بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔

    کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گرفتار خاتون حملہ آور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خاتون خودکش حملہ آور کو اسلام آباد میں حملے کا ہدف دیا گیا تھا، سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔

    انہوں نے کہا کہ گرفتار خاتون نے بتایا ان کا خودکش حملے کا منصوبہ تھا، دہشتگرد خواتین کو ٹریپ کرتے ہیں، بچی کو دھمکی دی گئی کہ خودکش حملہ نہ کرنے پر باپ کو قتل کر دیں گے ۔

    سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، خواتین کو دہشت گردی کیلئے استعمال کرنا شرمناک ہے، دہشت گرد اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے بچیوں کو استعمال کرتے ہیں ۔

    اس موقع پر گرفتار خودکش حملہ آور خاتون نے بتایا کہ میرے کزن نے مجھے ڈرایا دھمکایا کہ آپ تنظیم ( بی ایل اے ) کیلئے کام کرو، ورنہ تمہارے باپ کو قتل کردوں گا جس پر میں نے کہا ٹھیک ہے، پھر میں ان کیلئے موبائل کارڈ بھیجتی تھی اور روٹیاں بناتی تھی، مجھے نہیں پتا روٹیاں کہاں اور کس کیلئے جاتی ہیں، پھر مجھے پتا چلا یہ تنظیم ( بی ایل اے ) کیلئے جاتا ہے ۔

    خاتون نے بتایا کہ خودکش حملے کیلئے میری ذہن سازی کی گئی، میں مزید آگے بڑھنا چاہتی ہوں، پولیس نے مجھے حراست میں لیا اور باعزت طریقے سے رکھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور میں طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی
    Next Article اسلام آباد سیف سٹی کو کیپٹل سمارٹ سٹی میں بدلنے کا منصوبہ تیزی سے جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

    جولائی 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    بلوچستان

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    کراچی دنیا کے ”ناقابلِ رہائش” شہروں میں شامل، پیپلز پارٹی پر شدید تنقید

    جولائی 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    بلوچستان

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

    جولائی 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.