Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہری پور میں طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی
    خاص خبریں مئی 11, 2026

    ہری پور میں طوفان نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق، متعدد افراد زخمی

    مئی 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Storm wreaks havoc in Haripur, one person killed, several injured in various accidents
    ہزارہ موٹر وے اور جی ٹی روڈ کے مختلف مقامات پر درخت گرنے سے ٹریفک معطل رہا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور کی تحصیل غازی اور تحصیل خان پور میں بارش کیساتھ تیز ہواوں، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف کے واقعات نے تباہی مچادی ،حادثات میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا جبکہ بچوں اور خواتین سمیت کئی زخمی ہو گئے، اس دوران درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے ۔

    ہری پور: تیز ہواوں اور تیز بارشوں  کے سبب کئی جگہوں پر گھروں کی دیواریں گر گئیں، ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور کئی خواتین اور بچے زخمی ہو گئے،آندھی اور کے دوران غازی اور خان پور میں کئی مقامات پر دیواریں گرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ۔

    ان حادثات میں ایک شخص جاں بحق خواتین اور بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں، تیز ہواوں اور بارش سے مختلف علاقوں میں بجلی کے پول اور درخت گرنے کے واقعات بھی ہوئے ۔

    ہری پور شہر اور درجنوں دیہات کی بجلی منقطع ہو گئی، ہزارہ موٹر وے اور جی ٹی روڈ کے مختلف مقامات پر درخت گرنے سے ٹریفک معطل رہا تاہم سڑکوں پر کوئی خطرناک حادثہ رپورٹ نہیں ہوا ۔

    ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں نے متاثرہ شہریوں کی مدد کرنے کے لئے آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیومِ معرکہ حق ،بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا،صدر مملکت آصف زرداری
    Next Article اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کوئٹہ سے خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.