Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ
    خاص خبریں مئی 2, 2026

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ

    مئی 2, 2026Updated:مئی 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Loya Jirga chaired by Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister decides to hold talks with the federation to restore peace
    سہیل آفریدی نے مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی جانب مارچ کا عندیہ بھی دیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں وزیراعلیٰ سہیل آیل آفریدی کی زیر صدارت قبائلی عمائدین کا لویہ جرگہ منعقد ہوا، جرگے میں سفارشات کی روشنی میں ایک مختصر نمائندہ جرگہ تشکیل دیا جائے گا جو وفاقی حکومت اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گا، جبکہ مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی جانب مارچ کا عندیہ بھی دیا گیا ۔

    پشاور: جرگہ ڈرون حملوں، مسلسل بدامنی اور قبائلی اضلاع میں امن و امان کی خراب صورتحال کے پیش نظر طلب کیا گیا، جس میں قبائلی مشران، منتخب نمائندے، سینیٹرز، اپوزیشن اراکین، علمائے کرام اور دیگر عمائدین نے شرکت کی ۔ شرکاء نے ڈرون حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ۔

    جرگت سے اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ عوام میں بے چینی بڑھ رہی ہے، انہوں نے بتایا کہ جرگہ کی سفارشات کی روشنی میں ایک مختصر نمائندہ جرگہ تشکیل دیا جائے گا جو وفاقی حکومت اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کرے گا، جبکہ مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں اسلام آباد کی جانب مارچ کا عندیہ بھی دیا گیا ۔

    محمد سہیل آفریدی نے دعویٰ کیا کہ صوبائی حکومت قبائلی اضلاع میں امن کے قیام کے لیے عملی اقدامات کرے گی اور ڈرون حملوں کی روک تھام کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائی جائے گی ۔

    جرگہ میں قبائلی اضلاع کے مالی اور آئینی حقوق، فاٹا انضمام کے بعد وعدہ کیے گئے فنڈز اور این ایف سی میں صوبے کے حصے سے متعلق امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ان حقوق کے حصول کے لیے بھرپور جدوجہد کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کیلئے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے، بابراعظم
    Next Article پاکستان کا کردار قابل ستائش، مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر رضا امیری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن میں حصہ لینے والی 24 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ

    جولائی 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 2, 2026

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    بین الاقوامی

    لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے لاہور اور مانچسٹر کے مابین براہ راست…

    پنجاب

    وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان

    جون 30, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان کی سڑکوں پر 2030 تک 22 لاکھ الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد متوقع

    جولائی 4, 2026
    کھیل

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جولائی 3, 2026
    خاص خبریں

    ملک بھر میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی ،این ڈی ایم اے

    جولائی 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.