Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»یہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کیلئے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے، بابراعظم
    کھیل مئی 2, 2026

    یہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کیلئے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے، بابراعظم

    مئی 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    It is important to understand which player is suitable for which format so that no player is put in the wrong format, Babar Azam
    ٹیلنٹ کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ اسے درست مواقع دینا بھی ضروری ہے، لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان سپر لیگ کی معروف ٹیم پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ یہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کے لیے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے ۔

    لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان اور قومی ٹیم کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، تاہم اس ٹیلنٹ کی درست شناخت اور بہتر رہنمائی نہایت ضروری ہے، حیدر آباد کو ایونٹ کےابتدا میں مشکلات کا سامنا رہا لیکن بعد میں اس نے اچھی کرکٹ کھیلی اور ہر کھلاڑی نے اپنا کردار ادا کیا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی کے کھلاڑی کو ٹیسٹ کرکٹ میں کھلانا ٹیم کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے، اس لیے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ اسے درست مواقع دینا بھی ضروری ہے ۔

    بابر اعظم نے کہا کہ وہ اپنی اور عوام کی توقعات کے مطابق پرفارم نہیں کر پا رہے تھے، تاہم ان کی توجہ ہمیشہ اپنی کارکردگی بہتر بنانے پر رہتی ہے، میں تنقید کا جواب دینے کے بجائے میدان میں کارکردگی سے جواب دینا پسند کرتے ہیں، کیونکہ اچھا کھیلنے پر بھی تنقید ہوتی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ہر کپتان کی طرح ان کی بھی خواہش ہے کہ وہ اپنی ٹیم کے لیے ٹرافی جیتیں، سری لنکن آل راؤنڈر کوسال مینڈس ایک تجربہ کار کھلاڑی ہیں اور ان کی موجودگی ٹیم کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتی ہے ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پشاور زلمی کے ساتھ ان کا سفر بہت اچھا رہا ہے اور ٹیم نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔ بابر اعظم کے مطابق ہر میچ دباؤ سے بھرپور ہوتا ہے، جبکہ فائنل میچ کا پریشر اس سے بھی زیادہ ہوتا ہے، جس کے لیے ٹیم کو ذہنی طور پر تیار رہنا پڑتا ہے ۔

    حیدرآباد کنگز مین کی ٹیم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حیدر آباد کو ایونٹ کےابتدا میں مشکلات کا سامنا رہا لیکن بعد میں اس نے اچھی کرکٹ کھیلی اور ہر کھلاڑی نے اپنا کردار ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم محمد شہبازشریف کی علی الزیدی کو عراق کے وزیراعظم کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد
    Next Article وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت لویہ جرگہ امن کی بحالی کیلئے وفاق سے مذاکرات کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 3-5 سے ہرادیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر

    اگست 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    وزیر اعظم نےحالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم دیدیا

    اگست 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    بلاگ

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    اگست 17, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    خاص خبریں

    بانی تحریک انصاف کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثہ جات کا لائسنسنگ نظام مکمل، 10 کیٹیگریز متعارف

    اگست 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.