Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026
    اسلام آباد

    محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

    اپریل 20, 2026
    پوٹھوہار

    ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں سپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے

    اپریل 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں سپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے
    پوٹھوہار اپریل 20, 2026

    ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں سپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے

    اپریل 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    DSP Aftab Ahmed passed away while on special duty in Islamabad.
    ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات تھے تاہم اسپیشل ڈیوٹی پر اسلام آباد آئے ہوئے تھے، ترجمان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں سپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے، ترجمان اسلام آباد پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آفتاب احمد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات تھے اور پمز میں دوران علاج انتقال کر گئے ۔

    اسلام آباد: ترجمان وفاقی پولیس کے مطابق آفتاب احمد کو دوران ڈیوٹی دل کی تکلیف کے باعث پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، پمز ہسپتال میں دوران علاج ڈی ایس پی آفتاب احمد انتقال کرگئے ۔

    پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ آفتاب احمد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات تھے تاہم سپیشل ڈیوٹی پر اسلام آباد آئے ہوئے تھے ۔

    آفتاب احمد کی میت ان کے گاؤں رجانہ کے نواحی چک نمبر26 بھجوائی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس
    Next Article محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026

    محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

    اپریل 20, 2026

    اسلام آباد سفارتی سرگرمیوں کا مرکز، امریکہ ایران مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان

    اپریل 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026
    اسلام آباد

    محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

    اپریل 20, 2026
    پوٹھوہار

    ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں سپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے

    اپریل 20, 2026
    فیچرڈ

    مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان کے انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس

    اپریل 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    بلاگ

    عالمی طاقت کا نیا منظرنامہ: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اپریل 20, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    ایران امریکہ مذاکرات معاملہ، ٹرمپ کی فیلڈ مارشل کو ہرمز ناکہ بندی پر نظرثانی کی یقین دہانی

    اپریل 20, 2026
    اسلام آباد

    محسن نقوی کی ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

    اپریل 20, 2026
    پوٹھوہار

    ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں سپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگئے

    اپریل 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.