Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    کھیل

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی
    اسلام آباد اپریل 15, 2026

    امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی

    اپریل 15, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں۔
    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان کے ذریعے امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔ پاکستان سے ایرانی وفد کی واپسی کے بعد کئی بار پیغامات کا تبادلہ ہوا۔ بدھ کو پاکستانی وفد کے دورہ تہران کا قومی امکان ہے جو امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات کے سلسلے میں ہوگا۔
    اسماعیل بقائی کے مطابق پاکستان میں ہونے والے مذاکرات میں جنگ کے مکمل خاتمے پر بات ہوئی۔ جنگ سے ہونے والے نقصانات کے ازالے پر بھی بات چیت کی گئی۔ دوسری جانب ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ امریکی محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس میں تجارتی سرگرمی ہونے نہیں دیں گے، بحیرہ احمر کے ذریعے تجارت جاری رہنے نہیں دیں گے، امریکی ناکہ بندی جاری رہی تو اسے جنگ بندی کی خلاف ورزی سمجھی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کے مایہ ناز پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ملک جی کی ۔۔بیٹھک میں زبردست خراج تحسین
    Next Article “ڈھیڈی” شو کی بڑھتی مقبولیت، وادی ہزارہ سمیت ملک بھر میں ناظرین کی پہلی ترجیح
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    کھیل

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 49 دہشت گرد ہلاک

    اگست 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا مشروط حکم دیدیا

    اگست 18, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    کھیل

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد بانی پی ٹی آئی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، وزیر اطلاعات کی تصدیق

    اگست 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.