Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری کامیابی، اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست
    کھیل اپریل 12, 2026

    پی ایس ایل 11: حیدرآباد کنگزمین کی دوسری کامیابی، اسلام آبادیونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست

    اپریل 12, 2026Updated:اپریل 12, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 11: Hyderabad Kingsmen's second victory, defeat Islamabad United by 6 wickets
    اسلام آباد یونائٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 153 رنز بنائے، حیدر آباد کنگز مین نے ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر مکمل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     پاکستان سُپر لیگ الیون میں  حیدرآباد کنگزمین نے ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے  اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6  وکٹوں سے ہرادیا، 154 رنز کا ہدف حیدر آباد نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔

    کراچی سٹیڈیم  میں کھیلے گئے پی ایس ایل الیون کے 20 ویں میچ میں حیدرآباد نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو بیٹنگ کی دعوت دی، یونائٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان پر 153 رنز بنائے ۔

    اسلام آباد کی جانب سے ڈیون کونوے نے 45 رنز بنائے، مارک چیپمین 42، سمیر منہاس 22 اور محمد فائق  18 رنز بناکر نمایاں بیٹر رہے ۔

    حیدرآباد کنگز مین  کے آصف محمود نے دو اوورز میں صرف 18 رنز کے عوض 4  وکٹیں حاصل کیں، فاسٹ بولر محمدعلی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جواب میں حیدرآبادکنگزمین کے بیٹرز  نے عمدہ کھیل پیش کیا اور مطلوبہ ہدف 19ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔

    کنگز مین کے کپتان مارنوس لیبوشین نے 61 رنز کی ناقابل شکست اور ذمہ دارانہ اننگز کھیلی، صائم ایوب 35، اوپنر معاذ صداقت 30 جبکہ گلین میکسویل 21 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کے کرس گرین اور فہیم اشرف نے دو ، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، شاندار بیٹنگ پر حیدر آباد کے کپتان مارنوس لبوشین میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد میں سی این جی سٹیشنز کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات
    Next Article ایران کی بحری حدود اور آبنائے ہرمز پر سخت مؤقف، دشمن جہازوں کو اجازت نہ دینے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.