Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026
    خاص خبریں

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا
    خاص خبریں مارچ 26, 2026

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The people of Gilgit-Baltistan openly rejected anti-state elements and mischief.
    احتجاج کے دوران بعض عناصر کی جانب سے سرکاری معاملات میں مداخلت اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانا ناقابل قبول ہے،شہری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے اپنے پاکستان سے غیر متزلزل تعلق کا اعادہ کیا ہے ۔

    گلگت بلتستان: مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا کہ حالیہ احتجاج کے دوران بعض عناصر کی جانب سے سرکاری معاملات میں مداخلت اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانا ناقابل قبول ہے ۔

    ایسے عناصر کو قانون کے مطابق کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی امن و امان کو خراب کرنے کی جرات نہ کرے ۔

    وہ کہتے ہیں کہ وہ گلگت بلتستان کے پرامن شہری ہیں اور شرپسندی و انتشار کی سیاست سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔

    مقامی شہریوں نے اس بات پر زور دیا کہ چند شرپسند عناصر پورے خطے کی نمائندگی نہیں کرتے اور نہ ہی وہ پاکستان اور گلگت بلتستان کے مضبوط رشتے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔

    شہریوں کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان ہمیشہ امن، ترقی اور یکجہتی کا داعی رہا ہے اور یہاں کے لوگ کسی بھی قسم کی تخریبی سرگرمی یا ریاست مخالف بیانیے کو یکسر مسترد کرتے ہیں ۔

    ہم امن و ترقی چاہتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ اپنے رشتے پر فخر کرتے ہیں،عوامی ردعمل نے واضح کر دیا ہے کہ گلگت بلتستان کے باشعور شہری شرپسندی کے خلاف متحد ہیں اور ملک کے استحکام کے لیے ہر سطح پر اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026

    راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

    مارچ 26, 2026

    پنجاب میں تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں توسیع، پیٹرول کی تقسیم کے لیے کوپن سسٹم متعارف کرانے کی تجویز

    مارچ 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026
    خاص خبریں

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس مقابلہ، ڈولفن فورس کی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار

    مارچ 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں تھانہ ہمک کی حدود میں معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا

    مارچ 26, 2026
    فیچرڈ

    ہزارہ ایکسپریس وے پر ڈرائیور کی غفلت سے ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

    مارچ 26, 2026
    خاص خبریں

    مسلمان مرد اہلِ کتاب خواتین کے ساتھ نکاح کر سکتے ہیں، وفاقی آئینی عدالت نے فیصلہ جاری کردیا

    مارچ 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.