Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلام آباد میں ہفتہ وار شجر کاری مہم کا اعلان کر دیا
    اسلام آباد مارچ 26, 2026

    وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے اسلام آباد میں ہفتہ وار شجر کاری مہم کا اعلان کر دیا

    مارچ 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں 31 مارچ کے بعد ہفتہ وار شجر کاری مہم شروع کی جائے گی، جس کا مقصد ماحولیاتی تحفظ، شہری معیار زندگی اور موسمیاتی لچک کو مضبوط بنانا ہے۔
    شکرپڑیاں میں موسم بہار کے حوالے سے منعقدہ شجر کاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ مہم ایک سے دو ماہ تک مختلف مقامات پر جاری رہے گی اور حکومت کی وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے جس کے تحت گرین کور بڑھانے اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے پر زور دیا جا رہا ہے۔
    وفاقی وزیر نے اسلام آباد میں ہر کٹنے والے درخت کے بدلے دس نئے درخت لگانے کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا کہ اس عزم پر عمل در آمد عملی طور پر شروع ہو چکا ہے۔ انہوں نے میڈیا اور عوام کو دعوت دی کہ وہ شجر کاری کے کام کا مشاہدہ کریں اور حکومت کی کارکردگی کا خود جائزہ لیں۔
    انہوں نے کہا کہ کمیونٹیز، تعلیمی ادارے، سول سوسائٹی اور کارپوریٹ سیکٹر کی شرکت حکومت کی قومی درخت لگانے کی مہم کی حمایت کے لیے لازمی ہے۔ وزیر نے موجودہ حکومت کے جنگلات کے تحفظ اور ماحولیاتی پائیداری کے عزم کو دہرایا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان کے عوام نے ریاست مخالف عناصر اور شرپسندی کو کھلے الفاظ میں مسترد کردیا
    Next Article ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود، آئندہ صورتحال کے لیے تیاریوں کا جائزہ
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.