Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر
    شوبز فروری 20, 2026

    رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ — ہر اتوار براہِ راست نشریات صرف کےٹو پر

    فروری 20, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Ramzan Shadman Pardesian De Sang
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (حسن علی شاہ) حسبِ روایت امسال بھی خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک اپنے دیگر چینلز کی طرح کے ٹو ٹی وی پر رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی نشریات پیش کر رہا ہے۔

    ماہِ صیام کے مقدس مہینے میں وہ افراد جو روزگار اور ملازمت کے سلسلے میں بیرونِ ملک مقیم ہیں اور اپنے والدین، اہلِ خانہ اور دوست احباب سے دوری کی کیفیت محسوس کرتے ہیں، ان کے جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے کےٹو ہر اتوار ایک خصوصی لائیو پروگرام رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ نشر کرے گا۔

    اس پروگرام کے میزبان معروف اینکر عارف محمود قاضی ہوں گے۔ پروگرام میں ماہِ رمضان کی فضیلت و برکات، روزے کے عظیم ثواب اور دیگر مستند دینی معلومات جید علما کرام قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کریں گے۔ یہ خصوصی نشریات ہر اتوار سہ پہر 4 بجے براہِ راست نشر کی جائیں گی۔

    براہِ راست شو پردیسی پاکستانی خصوصی نشریات دینی پروگرام رمضان المبارک رمضان شادمان پردیسیاں دے سنگ عارف محمود قاضی کےٹو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیا کو بڑی تباہی سے بچایا،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article کراچی سے روانہ ہونے والا پہلا کنٹینر سولر پینلز گلگت پہنچ گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026

    نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ

    جون 19, 2026

    ردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    پہلا ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کے 3وکٹوں پر 194 رنز

    جولائی 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    شوبز

    سوشل ایکٹوسٹ اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے اپنے شوہر حارث کھوکھر سے…

    بلاگ

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    فروری 20, 2024
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    تروبا ٹیسٹ، دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 311 رنز پر آؤٹ

    جولائی 26, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد سیٹیزن سہولت سینٹر میں شہری خدمات کی ایک ہفتے کی رپورٹ جاری

    جولائی 26, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن: کل ہونیوالے انتخابات کیلئے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری

    جولائی 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.