Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن دھماکہ، آگ لگنے سے 8 افراد جاں بحق

    اپریل 17, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کے سلسلے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب سے پولیس طلب

    اپریل 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے
    خاص خبریں فروری 18, 2026

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد کے 3 سینئر اساتذہ ایک ہی روز انتقال کر گئے

    فروری 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Three senior teachers of Government Postgraduate College Abbottabad passed away on the same day
    انتقال کرنے والوں میں پروفیسر نوید خان، پروفیسر ماجد خان اور پروفیسر فضل الرحمان شامل ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد کے تین سینئر اور قابلِ احترام اساتذہ ایک ہی دن  انتقال کر گئے، جس سے کالج کے علمی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی ۔

    ایبٹ آباد: کالج انتظامیہ کے مطابق انتقال کرنے والے اساتذہ میں شعبہ پاکستان اسٹڈیز کے پروفیسر نوید خان، شعبہ اکنامکس کے پروفیسر ماجد خان اور شعبہ اسلامیات کے چیئرمین پروفیسر فضل الرحمان شامل ہیں ۔

    تینوں اساتذہ اپنی علمی خدمات، تدریسی مہارت اور اعلیٰ اخلاق کے باعث اساتذہ اور طلبہ میں یکساں طور پر قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے ۔

    پروفیسر نوید خان اور پروفیسر فضل الرحمان دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے، جبکہ پروفیسر ماجد خان طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور زیر علاج تھے، ان کی وفات سے نہ صرف کالج بلکہ پورے تعلیمی حلقے میں ایک ناقابلِ تلافی خلا پیدا ہو گیا ہے ۔

    کالج کے اساتذہ، طلبہ اور انتظامیہ نے مرحومین کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں اساتذہ نے اپنی زندگیاں علم کی ترویج اور طلبہ کی فکری و اخلاقی تربیت کے لیے وقف کر رکھی تھیں، ان کی خدمات کو ہمیشہ قدر اور احترام سے یاد رکھا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچاند نظر آگیا، ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا
    Next Article خطۂ پوٹھوہار کی زرعی ترقی کے لیے 7 ارب روپے مالیت کا ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان متعارف کرا دیاگیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہری پور حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن دھماکہ، آگ لگنے سے 8 افراد جاں بحق

    اپریل 17, 2026

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026

    اسلام آباد مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کے سلسلے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب سے پولیس طلب

    اپریل 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن دھماکہ، آگ لگنے سے 8 افراد جاں بحق

    اپریل 17, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کے سلسلے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب سے پولیس طلب

    اپریل 16, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر؛ حساس تنصیبات کی تصاویر، ویڈیوز بنانے والا را کا مبینہ ایجنٹ گرفتار

    اپریل 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    سکیورٹی پلان، اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

    اپریل 11, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہری پور حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن دھماکہ، آگ لگنے سے 8 افراد جاں بحق

    اپریل 17, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کے سلسلے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب سے پولیس طلب

    اپریل 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.