Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026
    بلوچستان

    خضدار:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ

    جولائی 30, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے 3 اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی

    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»روات انڈسٹریل سٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
    پوٹھوہار فروری 10, 2026

    روات انڈسٹریل سٹیٹ میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

    فروری 10, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A fire at a textile factory in Rawat Industrial Estate was brought under control after 16 hours.
    آگ بھڑکنے کے 16 گھنٹے گزرنے کے بعد ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے فائر فائٹنگ کا آپریشن مکمل کر لیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی روات انڈسٹریل سٹیٹ میں قائم ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 16 گھنٹ بعد قابو پا لیا گیا، آگ بھڑکنے کے 16 گھنٹے گزرنے کے بعد ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے فائر فائٹنگ کا آپریشن مکمل کر لیا ۔

    راولپنڈی: ریسکیو حکام کے مطابق 21 ایمرجنسی گاڑیوں اور 80 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں حصہ لیا، اب تک 4 لاکھ لیٹر سے زائد پانی استعمال کیا گیا ہے جبکہ شعلوں کو مکمل طور پر بجھانے کے لیے فوم ملا پانی مسلسل استعمال کیا گیا ۔

    شدید حرارت اور طویل دورانیے کی آگ کے باعث فیکٹری کی عمارت میں دراڑیں پڑ چکی ہیں اور اس کے کسی بھی وقت گرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔

    آپریشن میں 21 گاڑیوں سمیت 80 سے زائد ریسکیو اہلکاروں نے حصہ لیا،حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے اندر بڑی مقدار میں آتش گیر سامان موجود تھا جس کی وجہ سے آپریشن میں مشکلات پیش آئیں ۔

    ریسکیو 1122 راولپنڈی کے مطابق قریبی اضلاع سے بھی فائر ٹینڈرز اور اضافی عملہ طلب کیا گیا تھا تاکہ آگ پر مکمل قابو پایا جا سکے۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
    Next Article وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ بلوچستان، سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے 3 اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی

    جولائی 30, 2026

    مانسہرہ تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کارروائی، احاطہ عدلیہ کے قریب نجی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

    جولائی 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026
    بلوچستان

    خضدار:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ

    جولائی 30, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے 3 اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی

    جولائی 30, 2026
    فیچرڈ

    مانسہرہ تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کارروائی، احاطہ عدلیہ کے قریب نجی گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

    جولائی 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا

    جولائی 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 30, 2026
    بلوچستان

    خضدار:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مزید 4 دہشت گرد ہلاک، بارود سے بھری گاڑیاں بھی تباہ

    جولائی 30, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ، مظفر آباد کے 3 اضلاع اور 12 مہاجر نشستوں پر پولنگ اتوار کو ہوگی

    جولائی 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.