Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    بین الاقوامی اگست 25, 2025

    اسرائیلی جارحیت کی مذمت ،نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    اگست 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Condemns Israeli aggression, rejects so-called Greater Israel plan, Deputy Prime Minister Ishaq Dar
    عالمی برادری فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی کے لیے کوشش کرے،او آئی سی اجلاس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے  غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول اور امن کے لیے خطرہ ہے، پاکستان اس منصوبے کو مسترد کرتا ہے، ابہوں نے مطالبہ کیا کہ غزہ میں انسانی امداد کی فوری رسائی یقینی بنائی جائے ۔

    جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ او آئی سی کے ہنگامی اجلاس پر ترکیہ، ایران اور فلسطین کا شکریہ ادا کرتا ہوں، غزہ میں معصوم فلسطینوں کا خوں بہایا جارہا ہے، فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دی جارہی ہے، دو سال سے معصوم فلسطینیوں کو ظلم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔

    وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبہ ناقابل قبول اور امن کے لیے خطرہ ہے، پاکستان اس منصوبے کو مسترد کرتا ہے، ابہوں نے مطالبہ کیا کہ غزہ میں انسانی امداد کی فوری رسائی یقینی بنائی جائے ۔

    اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی برادری فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی کے لیے کوشش کرے، جبر ی بے دخلی اور غیر قانونی قبضے کے خاتمے کو یقینی بنایا جائے، پاکستان عرب ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کرتا ہے ۔

    انہوں ںے کہا کہ غزہ میں انسانی امداد کی فوری رسائی یقینی بنائی جائے، ہسپتالوں، سکولوں اور کمپیوں پر اسرائیلی حملے انسانی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں، غزہ میں قحط کی صورتحال ہے، فوری اقدامات ناگزیر ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر میں حالیہ بارشوں سے 23 افراد جاں بحق، 290 گھر مکمل تباہ
    Next Article بحریہ ٹاؤن منی لانڈرنگ اسکینڈل: ایف آئی اے اور نیب کا بڑا کریک ڈاؤن، کھربوں کے اثاثے ضبط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز کامیابی کیساتھ جاری،مزید 37 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 21, 2026

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    بین الاقوامی

    لندن: پاکستان ہائی کمیشن لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل کا انعقاد کیا گیا. راؤنڈ…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026
    امریکا

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

    ستمبر 21, 2026
    امن

    دہشت گرد تنظیموں سے تعلق پر پشیمانی، بازیاب خواتین نے بلوچ بہن بھائیوں سے معافی مانگ لی

    ستمبر 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.