Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، 19 خواتين امیدوار بھی میدان میں

    مئی 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل

    مئی 21, 2026
    بھارت

    دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک

    مئی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»کےٹو کا "شگوفہ” — مزاح، حقیقت اور معاشرتی عکاسی کا حسین امتزاج
    شوبز اگست 12, 2025

    کےٹو کا "شگوفہ” — مزاح، حقیقت اور معاشرتی عکاسی کا حسین امتزاج

    اگست 12, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (حسن علی شاہ) — کےٹو اسلام آباد کا مقبول مزاحیہ پروگرام "شگوفہ” ناظرین کو نہ صرف قہقہوں میں ڈوبو دیتا ہے بلکہ معاشرتی ناہمواریوں اور تلخ حقیقتوں کی عکاسی بھی کرتا ہے۔ یہ پروگرام اس بات کی ایک عمدہ مثال ہے کہ مزاح کے ذریعے کس طرح سنجیدہ پیغامات مؤثر انداز میں پہنچائے جا سکتے ہیں۔

    ملٹی ٹیلنٹڈ فنکار قاضی عارف محمود اس شو میں مختلف اسٹاک کرداروں اور شاندار گیٹ اَپ کے ساتھ ایسی پرفارمنس پیش کرتے ہیں جو ناظرین کو محظوظ کرنے کے ساتھ سوچنے پر بھی مجبور کر دیتی ہے۔ ان کے ماضی کے کامیاب پروگرامز، جیسے "ملک دی بیٹھک”، "دوہ خزوخاوند”، "سپینے خبرے” اور متعدد ڈرامے، ان کی فنکارانہ مہارت اور فی البدیہہ مکالمہ بازی کی صلاحیت کا ثبوت ہیں۔ قاضی عارف نہ صرف اسکرپٹ کے مطابق اداکاری کرتے ہیں بلکہ موقع کی مناسبت سے فوری اور جاندار مکالمے بھی پیش کرتے ہیں جو شو کی جان بن جاتے ہیں۔

    "شگوفہ” کی میزبانی اور قاضی عارف کی دلچسپ نوک جھونک ناظرین کے دل جیت لیتی ہے۔ یہ پروگرام تفریح کے ساتھ ساتھ عام آدمی سے لے کر خاص شخص تک، روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے معاشرتی مسائل کو مزاح کے پیرائے میں اجاگر کرتا ہے۔ ملک بھر میں شائقین اسے اپنے گھروں میں فیملی کے ساتھ دیکھ کر بھرپور لطف اندوز ہوتے ہیں، اور یوں یہ شو ہر گھر میں قہقہوں اور شگوفوں کا پیغام پہنچا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہزارہ میں افغان مہاجرین کے جعلی شناختی کارڈ پر سرکاری نوکریوں کا انکشاف
    Next Article واه کينٹ: ریلوے ٹریک پر کھیلتے 3 بچے ٹرین کی زد میں آگئے، 2 بچے جاں بحق ، ایک شدید زخمی
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    کے ٹو ٹیلی ویژن ماں بولی اور ثقافت کا حقیقی آئینہ دار ہے، نعیم ہزاروی

    مئی 18, 2026

    مشی خان کا مارننگ شو “کےٹو سحر” ناظرین کے لیے توجہ طلب اور نصیحت آموز قرار

    اپریل 23, 2026

    “گیتوں بھری مالا پخیر راغلے” شو نے ناظرین کے دل جیت لیے، مینہ شمس اور اکبر علی کی شاندار میزبانی

    اپریل 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، 19 خواتين امیدوار بھی میدان میں

    مئی 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل

    مئی 21, 2026
    بھارت

    دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک

    مئی 21, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ، وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مبارکباد

    مئی 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    باہمی تعاون

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان میں عام انتخابات 7 جون کو ہوں گے، 19 خواتين امیدوار بھی میدان میں

    مئی 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری،مزید 23 دہشت گرد ہلاک، اہم کمانڈر بھی شامل

    مئی 21, 2026
    بھارت

    دورہ یورپ کے دوران بھارت میں انسانی حقوق سے متعلق سوال پر مودی کی خاموشی، بھارت کی آزادیِ صحافت کا پردہ چاک

    مئی 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.