Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد
    فیچرڈ اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026Updated:اکتوبر 24, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rain in different areas of Galiat, winter is cold in Changla Gali due to the first snowfall
    ہری پور اور ملحقہ علاقوں میں بھی بارانِ رحمت سے درجہ حرارت منفی منفی ہوگیا، ایبٹ آباد پولیس کا ہائی الرٹ ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں میں تیز بارش اور چھانگلہ گلی میں شدید برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، برفباری اور بارش کے باعث ہزاری ڈویژن کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ہو گیا ۔

    ہری پور( مہر سیماب) گلیات اور گردونواح میں وقفے وقفے سے جاری تیز بارش کے ساتھ ساتھ چھانگلہ گلی اور دیگر بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ۔

    ہزارہ ڈویژں کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدید لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ ہری پور اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بھی مسلسل بارش سے موسم انتہائی سرد اور خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ درجہ حرارت بھی منفی ہو گیا ہے ۔

    دوسری جانب برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی ڈی پی او ایبٹ آباد ہارون رشید خان کی خصوصی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کو مکمل الرٹ کر دیا گیا، پولیس کے اہلکار اہم شاہراہوں اور سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی حفاظت اور رہنمائی کے لیے ہمہ وقت متحرک اور تعینات ہیں ۔

    ڈی پی او ایبٹ آباد نے سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ برفباری کے دوران غیر ضروری سفر سے مکمل گریز کیا جائے ۔

    پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات کی سڑکوں پر پھسلن بڑھنے کے باعث محتاط ڈرائیونگ کی جائے، اور سیاح گاڑیوں کے ٹائروں، بریکس اور دیگر ضروری آلات کی جانچ پڑتال یقینی بنائیں ۔

    ترجمان پولیس کے مطابق ایبٹ آباد پولیس تمام سیاحتی مقامات پر زائرین و سیاحوں کی مدد کے لیے تیار ہے، لہٰذا تمام مسافر موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہیں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی
    Next Article نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع او رپولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع او رپولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری

    اکتوبر 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 20, 2026

    خیبر اکیڈمی فار میڈیا ٹیکنالوجیز اور کیم ٹیک کے تحت فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں اہم نشست

    خاص خبریں

    اسلام آباد میں میڈیا انڈسٹری اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور…

    ترقی

    پاک فوج کی جانب سے نوشہرہ کے عوام کے لیے تحفہ، شہر میں اہم انڈر پاس کی تعمیر مکمل

    اکتوبر 19, 2026
    ہزارہ

    ہری پور میں منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد

    مئی 6, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    اکتوبر 24, 2026
    فیچرڈ

    ہری پور میں ٹرک اور کار کے درمیان تصادم، 4 نوجوان جاں بحق، 2 افراد زخمی

    اکتوبر 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.