Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکی درخواست پر امریکی صدر نے ایران کیساتھ جنگ میں توسیع کا اعلان کردیا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کی جانب سے انکار کے بعد امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»کراچی میں اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت: کیس میں حیران کن موڑ
    شوبز جولائی 31, 2025

    کراچی میں اداکارہ حمیرا اصغر کی پراسرار موت: کیس میں حیران کن موڑ

    جولائی 31, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ایک فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کے کیس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکام کو اداکارہ کے اپارٹمنٹ سے حاصل کیے گئے نمونوں کی فارنزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے، جس نے کیس میں کئی نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق حمیرا اصغر کے فلیٹ سے مجموعی طور پر چھ سیمپل اکٹھے کیے گئے۔ ان میں سے پانچ مختلف پیالوں سے حاصل کیے گئے جبکہ چھٹا نمونہ کچن میں موجود نمک کا تھا۔ حیران کن طور پر پانچوں پیالوں میں پایا جانے والا سفوف "سمندری نمک” نکلا، جبکہ کچن سے حاصل کیا گیا نمک اس سے بالکل مختلف ہے۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندری نمک عام طور پر بدبو کو کم کرنے اور کیڑے مکوڑوں کو دور رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس انکشاف نے تفتیش کاروں کو چونکا دیا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ اس سے کیس میں مزید پیش رفت ممکن ہے۔

    یاد رہے کہ اداکارہ کی لاش 8 جولائی کو اُس وقت برآمد ہوئی جب فلیٹ کے مالک نے کرایہ نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کیا۔ عدالتی بیلف جب فلیٹ پہنچا اور دروازہ نہ کھولے جانے پر جبراً اندر داخل ہوا، تو وہاں حمیرا اصغر کی سڑتی ہوئی لاش ملی۔

    ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے یہ چونکا دینے والا انکشاف کیا کہ لاش ڈی کمپوزیشن کے آخری مرحلے میں تھی، جس سے اندازہ لگایا گیا کہ اداکارہ کی موت کو تقریباً آٹھ ماہ گزر چکے ہیں۔

    تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ حمیرا اصغر شدید مالی مشکلات کا شکار تھیں۔ انہوں نے آخری بار ستمبر 2024 میں کسی کمرشل شوٹ میں شرکت کی تھی، جبکہ اکتوبر 2024 میں وہ کام کے حوالے سے چند لوگوں سے رابطے میں تھیں۔ اس کے بعد وہ مکمل طور پر منظر سے غائب ہو گئیں۔

    حکام کو امید ہے کہ حاصل شدہ نمونوں کی یہ رپورٹ کیس کے کئی الجھے ہوئے پہلوؤں کو واضح کرنے میں مدد دے گی، اور جلد ہی اس پراسرار موت کی اصل حقیقت سامنے لائی جا سکے گی۔

    Death Investigation Defense Phase 6 Karachi Humaira Asghar Karachi Actress Death Pakistani Showbiz Sea Salt Case
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article17 منٹ تک مردہ رہنے والی خاتون کی نئی زندگی — ماں بھی بنیں، کھلاڑی بھی
    Next Article 9 مئی مقدمات، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیتپی ٹی آئی کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    “گیتوں بھری مالا پخیر راغلے” شو نے ناظرین کے دل جیت لیے، مینہ شمس اور اکبر علی کی شاندار میزبانی

    اپریل 21, 2026

    “ڈھیڈی” شو کی بڑھتی مقبولیت، وادی ہزارہ سمیت ملک بھر میں ناظرین کی پہلی ترجیح

    اپریل 16, 2026

    پاکستان کے مایہ ناز پلے بیک سنگر احمد رشدی کو ملک جی کی ۔۔بیٹھک میں زبردست خراج تحسین

    اپریل 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکی درخواست پر امریکی صدر نے ایران کیساتھ جنگ میں توسیع کا اعلان کردیا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کی جانب سے انکار کے بعد امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 21, 2026
    پوٹھوہار

    امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کا بہت مثبت کرداد ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

    اپریل 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    اپریل 17, 2026
    امن

    ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا پاکستان کی سفارتی کامیابی پر شاندار خراجِ تحسین اور پاکستانی حکومت اور قوم کو مبارکباد

    اپریل 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیرکی درخواست پر امریکی صدر نے ایران کیساتھ جنگ میں توسیع کا اعلان کردیا

    اپریل 21, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کی جانب سے انکار کے بعد امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل11، ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 21, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.