Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    آزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی بامقصد مذاکرات کی اپیل

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    سندھ بجٹ پیش، 3.562 کھرب روپے کا بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پر الرٹ، شاہراہیں متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلیشئر پگھلنے کے باعث تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ
    فیچرڈ مئی 29, 2025

    گلیشئر پگھلنے کے باعث تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ

    مئی 29, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Record increase in water inflow to Tarbela Dam due to glacier melting
    ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ڈیڈ لیول سے 74 فٹ بلند ہوگیا ہے، ترجمان تربیلہ ڈیم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہری پور: شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئر کے پگھلنے کے باعث تربیلہ ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ۔

    ترجمان تربیلہ ڈیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پانی کا ذخیرہ ڈیڈ لیول سے 74 فٹ بلند ہوگیا ہے، ڈیم میں پانی کی سطع 1476.84 لیول ریکارڈ کی گئی ہے ۔

    ترجمان کے بیان کے مطابق ڈیم میں پانی کی آمد 180700 کیوسک ریکارڈ کی گی ہے، ڈیم سے پانی کا اخراج 155000 کیوسک ہے۔

    ترجمان تربیلہ ڈیم کا مزید کہنا ہے کہ اس وقت بجلی کے 17 پیداواری یونٹ کام کر رہے ہیں، 17 پیداواری بجلی کے یونٹ سے2810 میگاواٹ بجلی بنائی جارہی ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ تربیلہ ڈیم کا ڈیڈ لیول 1402 سے ہیں اور پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1550 فٹ ہے،تربیلہ ڈیم کے پاور ہاوس میں لگے17 پیداواری یونٹ 4888میگاواٹ بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article گلگت: گزشتہ شب سے بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، پہاڑوں پر برفباری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سندھ بجٹ پیش، 3.562 کھرب روپے کا بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2026

    کوہاٹ اور شبقدر میں کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

    جون 17, 2026

    پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر سرپلس میں آ گیا

    جون 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    قومی خبریں

    آزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی بامقصد مذاکرات کی اپیل

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    سندھ بجٹ پیش، 3.562 کھرب روپے کا بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پر الرٹ، شاہراہیں متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 17, 2026
    بین الاقوامی

    ایران امریکہ معاہدہ، تہران کیلئے 300 ارب ڈالر سرمایہ کاری فنڈ بھی شامل

    جون 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 13, 2026

    کے ٹو ٹیلیویژن علاقائی زبانوں اور ثقافت کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے, زبیر جدون

    شوبز

    پشاور (شوبز نیوز) — نامور اداکار زبیر جدون المعروف وڈا لالہ نے کہا ہے کہ…

    بلاگ

    کیا بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیاد پر کرانا آئینی عمل ہے !!!! تحریر علی شیر

    جون 16, 2026
    امریکا

    امریکا ایران معاہدے کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت متوقع

    جون 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    قومی خبریں

    آزاد کشمیر کے عوام پُرامن رہیں، نواز شریف کی بامقصد مذاکرات کی اپیل

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    سندھ بجٹ پیش، 3.562 کھرب روپے کا بجٹ، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافہ

    جون 17, 2026
    خاص خبریں

    این ڈی ایم اے کا لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پر الرٹ، شاہراہیں متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.