Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد، مانسہرہ، چترال میں 4 تا 7 اگست مزید بارشوں کی پیشنگوئی، سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کردیا

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا

    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»اویس لغاری کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان
    قومی خبریں مارچ 25, 2025

    اویس لغاری کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان

    مارچ 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Owais Leghari announces to reduce electricity prices soon
    الیکٹرک چارجنگ یونٹ کو 71 روپے سے کم کر کے 39 روپے کر دیا ہے، بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی جائے گی، وزیر توانائی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی جائے گی ۔

    اسلام آباد میں پاکستان کے پہلے فاسٹ ای وی چارجنگ اسٹیشن کے افتتاح کے موقع پر وفاقی وزیرتوانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ ای وی پاکستان کا مستقبل ہے، حکومت گرین انرجی کے فروغ کے لیے پرعزم ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ الیکٹرک چارجنگ یونٹ کو 71 روپے سے کم کر کے 39 روپے کر دیا ہے، بجلی کے نرخوں میں مزید کمی کی جائے گی، پرائیویٹ سیکٹر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے ، ماضی کے مقابلے میں مستقبل مزید گرین اور صاف توانائی کا ہو گا ۔

    وزیر توانائی نے جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم بجلی کی قیمت میں کمی کا وعدہ پورا کریں گے، ہم ماضی کی حکومتوں کی طرح نہیں ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ اخباروں میں غلط آرٹیکل چھپ رہے ہیں، کل کی رپورٹ بھی کسی حقیقت پر مبنی نہیں ہے، استدعا ہے کہ سوشل میڈیا پر زیادہ دھیان نہ دیں ۔

    اویس احمد خان لغاری نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں باتیں صحیح ہوں گی، وزیراعظم  بہت جلد خوش خبری دیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں بینک آف پنجاب کی گاڑی لوٹنے والے ملزمان گرفتار، لوٹی ہوئی رقم برآمد، ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ ملوث نکلا
    Next Article آرمی چیف کی والدہ کی نمازہ جنازہ ادا ، صدرمملکت ، وزیراعظم شهبازشريف اور نواز شریف سمیت دیگر رہنماوں کی شرکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025

    باجوڑ: قبائلی عمائدین اور عسکریت پسندوں کے درمیان امن جرگہ کل پھر طلب

    اگست 1, 2025

    حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑی کمی کا اعلان کردیا

    جولائی 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد، مانسہرہ، چترال میں 4 تا 7 اگست مزید بارشوں کی پیشنگوئی، سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کردیا

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    شاہراہ بابوسر پر سرچ آپریشن جاری، وزیراعظم شہبازشریف جلد گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے،ترجمان صوبائی حکومت

    اگست 2, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    بابو سرٹاپ میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ المعروف ’’ سپنا ‘‘ اپنے شوہر اور 3 بچوں سمیت تاحال لاپتہ

    جولائی 27, 2025
    شوبز

    کےٹو کی ڈھیڈی ھزارہ بھر میں مقبول ترین عوامی شو: کاشف ملک کا منفرد انداز گفتگو

    اگست 1, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد، مانسہرہ، چترال میں 4 تا 7 اگست مزید بارشوں کی پیشنگوئی، سیلابی صورتحال کا بھی خدشہ

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا، اے سی سی نے شیڈول کا اعلان کردیا

    اگست 2, 2025
    خاص خبریں

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 5 نوجوانوں کو شہیدکردیا

    اگست 2, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.