Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پشاور میں بینک آف پنجاب کی گاڑی لوٹنے والے ملزمان گرفتار، لوٹی ہوئی رقم برآمد، ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ ملوث نکلا
    فیچرڈ مارچ 25, 2025

    پشاور میں بینک آف پنجاب کی گاڑی لوٹنے والے ملزمان گرفتار، لوٹی ہوئی رقم برآمد، ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ ملوث نکلا

    مارچ 25, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Suspects who robbed Bank of Punjab vehicle in Peshawar arrested, looted money recovered, driver and security personnel found involved
    واردات میں وین ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ بھی واردات میں ملوث نکلا ،پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور میں بینک آف پنجاب کی لوٹی گئی گاڑی پر پولیس کی فوری کارروائی، چند گھنٹوں میں ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا، لوٹی گئی رقم بھی برآمد کرلی ۔

    پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بینک کی کیش وین سے 3 کروڑ سے زائد کی رقم لوٹنے والے 4 ملزمان کو 8 گھنٹے میں گرفتار کرکے ملزمان سے لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی۔ وین ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ بھی واردات میں ملوث نکلا ۔

    ایس ایس پی اپریشن مسعود احمد بنگش کا کہنا ہے کہ بینک ڈکیتی میں سیکورٹی وین کے ڈرائیور اور سیکیورٹی عملہ ملوث تھا ۔

    سیکیورٹی ایجنسی کے مالک نے پولیس کی بروقت کارروائی اور لوٹی ہوئی ساڑھے 3 کروڑ روپے سے زائد رقم کی برآمدگی پر پولیس کے لئے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا ۔

    ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق بینک کیش سپلائی کرنے والی گاڑیوں کے لیے طے شدہ ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہا تھا، جس کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ۔

    پولیس نے واقعہ کی مختلف مقامات سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق ملزمان چار ہی تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

    واضح رہے کہ گذشتہ روز پشاور کے علاقے ہشت نگری میں بینک آف پنجاب کی کیش وین کو لوٹا گیا تھا، مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر کیش وین سے 3 کروڑ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleناران میں گلیشیئر گرنے سے درجنوں ہوٹل اور مکانات دب گئے
    Next Article اویس لغاری کا جلد بجلی کی قیمتوں میں کمی کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    پاک فوج نے گلگت بلتستان میں 66 کلومیٹر روڈ ٹریک کا ایک اور منصوبہ مکمل کرلیا

    اکتوبر 8, 2026

    وزيراعلیٰ نے لانگ مارچ کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیوں کیا؟ سہیل آفریدی سے جواب طلب

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    بین الاقوامی

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آئی ایل او کے ڈائریکٹر جنرل کی ملاقات، مزدوروں کی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.