Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    پوٹھوہار

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
    بین الاقوامی جنوری 20, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    جنوری 20, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    US President Donald Trump took the oath of office
    قبل ازیں جے ڈی وینس نے نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے اپنی دوسری مدت کےلیے عہدے کا حلف اٹھالیا،  امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کے حلف لیا ۔

    ڈونلڈ ٹرمپ تقریب حلف برداری میں شرکت کےلیے اپنی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیپٹل ہل پہنچے۔ ان کے ہمراہ صدر جو بائیڈن بھی تقریب میں شرکت کےلیے پہنچے ، قبل ازیں جے ڈی وینس نے نائب صدر کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔

    امریکی صدر کی حلف برداری تقریب واشنگٹن کے یوس ایس کیپیٹل روٹونڈا میں ہوئی، تقریب میں تین سابق صدور براک اوبامہ، جارج ڈبلیو بش اور بل کلنٹن بھی شرکت کےلیے پہنچے ۔

    تقریب میں ایکس کے مالک ایلون مسک، امیزون کے چیئرمین جیف بیزوس اور گوگل کے سربراہ سُندر پچائی بھی موجود تھے ،حلف اٹھانے سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے ساتھ چرچ کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی، ٹرمپ کے ساتھ چرچ میں نائب صدر جے ڈی وینس اور انکی اہلیہ اوشا وینس بھی شریک تھیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشوگراں اور ناراں میں ایک فٹ تک برفباری، سیاحتی مقام کے حسن میں اضافہ
    Next Article میری اولین ترجیح ایک ایسا ملک قائم کرنا ہے جو آزاد اور مضبوط ہو ،ٹرمپ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    پوٹھوہار

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    اپوزیشن جماعتوں کا خیبرپختونخوا حکومت کی کُل جماعتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

    جولائی 23, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2025

    ہری پور کی ایم ایم اے فائٹر رابعہ نور نے بھارتی کھلاڑی کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی

    فیچرڈ

    پاکستان کی بیٹی رابعہ نور نے  بھارتی فائٹر کے خلاف تاریخی فتح حاصل کر لی،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں جی ایم نیٹکو گرفتار

    جولائی 23, 2025
    پوٹھوہار

    26نومبر احتجاج، وزیراعلیٰ گنڈاپور اور پی ٹی آئی کے دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

    جولائی 23, 2025
    خاص خبریں

    بفہ: کراچی سے آئے مہمان 9 سالہ بچے کو بیدردی سے قتل کرنے میں ملوث مبینہ ملزم گرفتار

    جولائی 23, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.