Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا
    باہمی تعاون نومبر 11, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انطالیہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ کے شہر انطالیہ کے مرکزی کانفرنس ہال پہنچے.

    ترک صدر رجب طیب اردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیر اعظم پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا۔

    اس موقع پر تینوں رہنماؤں کے درمیان کچھ دیر گفتگو ہوئی۔

    ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہباز شریف کی کانفرنس میں شرکت کا خیرمقدم کیا۔

    بعد ازاں کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شریک دنیا بھر سے آئے ہوئے سربراہانِ مملکت و حکومت نے ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ گروپ فوٹو بنوایا۔

    اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کانفرنس میں شریک عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، مصافحہ کیا اور خیرسگالی کے تبادلے کیے۔

    کانفرنس میں 90 سے زائد ممالک کے سربراہانِ مملکت و حکومت سمیت 197 ممالک کے مندوبین، سائنسدان، ماہرین، مالیاتی اداروں اور سول سوسائٹی کے نمائندے شرکت کر رہے ہیں۔

    عالمی کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات، عالمی حدت میں کمی، گلیشیئرز کے پگھلاؤ، گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج اور صاف توانائی کے فروغ سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

    کانفرنس کے ایجنڈے میں ترقی پذیر ممالک، بالخصوص پاکستان جیسے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کی معاونت کے لیے ترقی یافتہ ملکوں کی جانب سے 300 ارب ڈالر کے فنڈ کے قیام کے وعدے کو عملی جامہ پہنانے کے لائحہ عمل پر غور بھی شامل ہے۔

    انتونیو گوتریس انطالیہ پاکستان خبریں ترکیہ رجب طیب اردوان شہباز شریف صاف توانائی عالمی حدت کوپ 31 کوپ 31 سربراہی اجلاس گرین ہاؤس گیسیں گلیشیئرز ماحولیاتی آلودگی موسمیاتی تبدیلی موسمیاتی فنڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026

    تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    تیراہ سے افغان نیشنل آرمی کا تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار

    نومبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.