Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا

    نومبر 11, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»افغانستان»افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا
    افغانستان نومبر 11, 2026

    افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا

    نومبر 11, 2026Updated:نومبر 11, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کابل: افغان طالبان رجیم میں جاری دہشتگردوں کی سرپرستی نے افغانستان کو بدترین ممالک میں شامل کر دیا ہے۔

    امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ افغانستان کی ابتر سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر امریکی وزارتِ خارجہ نے شہریوں کے لیے لیول 4 سفری انتباہ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    ان کا کہنا ہے کہ لیول 4 انتباہ کا بنیادی مقصد امریکی شہریوں کو کسی بھی صورت افغانستان سفر کرنے سے روکنا ہے۔

    امریکی محکمہ خارجہ کے دفتر برائے قونصلر امور نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردی، خانہ جنگی، بدامنی، جرائم، اغوا اور غیر قانونی حراست کے سنگین خطرات بدستور موجود ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ افغانستان میں موجود امریکی شہریوں کو ہنگامی قونصلر امداد فراہم کرنا ممکن نہیں۔

    ان کے مطابق افغانستان دنیا کے ان 23 ممالک میں شامل ہے جنہیں امریکہ نے اپنے شہریوں کیلئے انتہائی خطرناک قرار دے رکھا ہے۔

    اغوا افغان طالبان افغانستان افغانستان سکیورٹی صورتحال امریکہ افغانستان تعلقات امریکی شہری امریکی محکمہ خارجہ دہشتگردی سفری انتباہ غیر قانونی حراست کابل خبریں لیول 4 ٹریول ایڈوائزری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 2026

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا

    نومبر 11, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    پی ڈی ایم دور میں سب سے زیادہ فائدہ جے یو آئی کو ہوا، کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے تو سزا بھگتنا پڑے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

    نومبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم میں دہشت گردی کا بڑھتا خطرہ، امریکہ کی جانب سے لیول 4 انتباہ برقرار، اپنے شہریوں کو سفر سے روک دیا

    نومبر 11, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف کی کوپ -31 سربراہی اجلاس میں شرکت، ترک صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پرتپاک استقبال کیا

    نومبر 11, 2026
    خاص خبریں

    9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس؛ سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری

    نومبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.