Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اپریل 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی
    فیچرڈ دسمبر 31, 2024

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی

    دسمبر 31, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Khyber Pakhtunkhwa Assembly unanimously approved the resolution against the decisions of the military courts
    ملک میں ایک عدالتی نظام موجود ہے شفاف ٹرائل ہر شہری کا حق ہے،قرارداد کا متن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: سپیکر  کی صدارت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی رکن اسمبلی  عبدالسلام نے مشترکہ قرارداد پیش کی ،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آئین و قانون کے مطابق شفاف ٹرائل ہر شہری کا حق ہے جبکہ فوجی عدالتوں سے سزائیں سنانا انصاف کا قتل ہے ۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وفاق سے سفارش کی جائے کہ فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو فوری طور پر واپس لیا جائے،قرارداد کے متن کے مطابق ملٹری کورٹس محب وطن شہریوں کو سزائیں سنارہی ہیں،ملٹری کورٹس کا ٹرائل عام شہریوں کو اپنی حق دفاع سے محروم کرنا ہے ۔

    قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملٹری کورٹس اپنی جانبدرانہ،غیر قانونی اور غیر آئینی فیصلوں کو واپس لے، 9 مئی کے حوالے سے ایک شفاف انکوائری کی جائے ،قرارداد میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی گئی ہے ۔

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد  متفقہ طور پر منظور کی گئی، بعدازاں اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہٹیاں بالامیں خودارادیت کے حق میں ریلی کا انعقاد
    Next Article ” اُڑان پاکستان” منصوبے کا افتتاح کردیاگیا،چیلنجز کے باوجود ہم معاشی استحکام حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے،وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

    اپریل 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    امریکا

    شاہ چارلس متفق ہیں کہ ایران جوہری بم نہیں رکھ سکتا، ٹرمپ

    اپریل 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 29, 2026

    مانسہرہ میں غیرت کے نام پر فائرنگ، خاتون اور مرد قتل، دونوں جانب سے مقدمات درج ،تفتیش شروع

    فیچرڈ

    مانسہرہ کے علاقوں ترنین اور کلگان سبزی منڈی کے قریب غیرت کے نام پر فائرنگ…

    اسلام آباد

    اسلام آباد میں گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد،پولیس

    اپریل 25, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، نیشنل سکلز ڈیویلپمنٹ پالیسی سمیت متعدد پالیسیوں کی منظوری

    اپریل 29, 2026
    کھیل

    پی ایس ایل کے اہم ترین میچ میں حیدر آباد کنگزمین کامیاب، ملتان سلطانز ٹورنامنٹ سے باہر

    اپریل 29, 2026
    خاص خبریں

    ایف آئی اے ایبٹ آباد کی ہری پور میں بڑی کارروائی، درجنوں سرکاری میٹر برآمد

    اپریل 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.