Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں
    بین الاقوامی اکتوبر 28, 2026

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں بتدریج اضافہ کیا جا رہا ہے۔

    لندن کے لیے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 7 کر دی گئی ہے.

    برمنگھم کے لیے یکم دسمبر سے ہفتہ وار 3 پروازوں کے ساتھ براہِ راست فضائی آپریشن بحال کیا جائے گا۔

    پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق لندن کے لیے جدید ترین بوئنگ 777 طیارے استعمال کیے جائیں گے۔

    دورانِ پرواز مسافروں کو جدید ترین انٹرٹینمنٹ سسٹم کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔

    ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے بعد کنسورشیم نے 29 جون 2026 کو قومی ایئرلائن کا چارج سنبھالا، جس کے بعد مختلف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔

    ترجمان پی آئی اے کے مطابق چھ سالہ پابندیوں کے بعد قومی ایئرلائن کا برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن اسلام آباد سے 5 اور لاہور سے 2 پروازوں کے ساتھ وسعت دی جا رہی ہے۔

    پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطہ اب روزانہ کی بنیاد پر دستیاب ہوگا.

    اس اقدام سے مسافروں کو سفر کی منصوبہ بندی میں مزید سہولت اور انتخاب میسر آئے گا۔

    برمنگھم براہ راست پروازیں بوئنگ 777 بوئنگ 787 ڈریم لائنر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز پاکستان برطانیہ فضائی رابطہ پی آئی اے پی آئی اے برطانیہ پروازیں پی آئی اے نجکاری لندن کے لیے پروازیں
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت میں مساجد اور اسلامی تاریخی مقامات کی مسماری، عالمی میڈیا رپورٹس میں تشویش کا اظہار
    Next Article الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026

    بھارت میں مساجد اور اسلامی تاریخی مقامات کی مسماری، عالمی میڈیا رپورٹس میں تشویش کا اظہار

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    بھارت

    بھارت میں مساجد اور اسلامی تاریخی مقامات کی مسماری، عالمی میڈیا رپورٹس میں تشویش کا اظہار

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.