Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا
    خاص خبریں اکتوبر 28, 2026

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Election Commission has ordered the immediate holding of local government elections in Khyber Pakhtunkhwa.
    خیبرپختونخوا کے 12 قبائلی اضلاع میں فی الحال حلقہ بندیاں اور بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، الیکشن کمیشن
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق حکم جاری کرتے ہوئے صوبے میں انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کردی ۔

    اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے پانچ رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ۔

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا، جبکہ متعلقہ ونگ کو انتخابی شیڈول پیش کرنے کی ہدایت بھی کردی گئی ہے ۔

    الیکشن کمیشن کے حکم نامے کے مطابق جن اضلاع میں حلقہ بندیاں مکمل ہوچکی ہیں، وہاں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے، جبکہ جن اضلاع میں حلقہ بندیاں نہیں ہوئیں، وہاں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    الیکشن کمیشن کے حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے 12 قبائلی اضلاع میں فی الحال حلقہ بندیاں اور بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، اس کو دوسرے مرحلے میں کرایا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں
    Next Article پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026

    بھارت میں مساجد اور اسلامی تاریخی مقامات کی مسماری، عالمی میڈیا رپورٹس میں تشویش کا اظہار

    اکتوبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026
    بھارت

    بھارت میں مساجد اور اسلامی تاریخی مقامات کی مسماری، عالمی میڈیا رپورٹس میں تشویش کا اظہار

    اکتوبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    فیچرڈ

    آر پی او اور کمشنر ہزارہ کی جانب سے عوامی کھلی کچہری کا انعقاد، موقع پر عوامی مسائل کے حل کے احکامات جاری

    اکتوبر 23, 2026
    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاکستان میں ماحول دوست کاروبار: 12 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے منصوبے

    اکتوبر 28, 2026
    خاص خبریں

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کا حکم دیدیا

    اکتوبر 28, 2026
    بین الاقوامی

    پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازوں میں اضافہ، لندن کے لیے روزانہ پروازیں

    اکتوبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.