Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»9 مئی حملوں کے ذمہ دار مزید 60 مجرموں کو سزائیں،عمران خان کے بھانجے کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
    فیچرڈ دسمبر 26, 2024

    9 مئی حملوں کے ذمہ دار مزید 60 مجرموں کو سزائیں،عمران خان کے بھانجے کو 10 سال قید بامشقت کی سزا

    دسمبر 26, 20245 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    More 60 criminals responsible for May 9 attacks sentenced, Imran Khan's nephew sentenced to 10 years in prison with hard labor
    ملزمان پر چلنے والے تمام مقدمات کی سماعت اب متعلقہ قوانین کے تحت مکمل کر لی گئی ہے،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائیں ۔

    بیان کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے تمام شواہد کی جانچ پڑتال، مجرموں کو قانونی حق کی یقینی فراہمی اور قانونی تقاضوں کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے سزائیں سنائیں ۔

    سزا پانے والوں میں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ایڈووکیٹ اور تحریکِ انصاف کے رہنما میاں عباد فاروق سمیت دو سابق فوجی افسران بریگیڈئر (ر) جاوید اکرم اور گروپ کیپٹن (ر) وقاص احمد محسن بھی شامل ہیں ،حسان نیازی کو دس برس، بریگیڈیئر(ر) جاوید اکرم کو چھ برس جبکہ عباد فاروق اور وقاص احمد محسن کو دو، دو برس قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔

    رئیس احمد ولد شفیع اللہ کو 6، ارزم جنید ولد جنید رزاق اور علی رضا ولد غلام مصطفی کو 6 سال قید بامشقت سنائی گئی ،  پی اے ایف بیس میانوالی حملے میں ملوث احسان اللہ خان ولد نجیب اللہ خان کو 10 سال قید بامشقت سنائی گئی ۔

    بیان کے مطابق راہوالی گیٹ گوجرانوالہ حملے میں ملوث منیب احمد ولد نوید احمد بٹ کو 2، فیصل آباد آئی ایس آئی آفس حملے میں ملوث محمد علی ولد محمد بوٹا کو 2 سال، بنوں کینٹ حملے میں ملوث سمیع اللہ ولد میر داد خان کو 2 سال، جناح ہاؤس حملے میں ملوث میاں محمد اکرم عثمان ولد میاں محمد عثمان کو 2 سال قید بامشقت سنائی گئی ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق جناح ہاؤس حملے میں ملوث مدثر حفیظ ولد حفیظ اللہ کو 6 سال، سجاد احمد ولد محمد اقبال کو 4 سال، بنوں کینٹ حملے میں ملوث خضر حیات ولد عمر قیاض خان کو 9 سال، راہوالی گیٹ گوجرانوالہ کینٹ حملے میں ملوث محمد نواز ولد عبدالصمد کو 2 سال، پی اے ایف بیس میانوالی حملے میں ملوث محمد بلال ولد محمد افضل کو 4 سال، ہیڈکوارٹر دیر اسکاؤٹس تیمرگرہ حملے میں ملوث محمد سلیمان ولد سِیعد غنی جان کو 2 سال قید بامشقت سنائی گئی ۔
    ترجمان پاک فوج کے مطابق ہیڈکوارٹر دیراسکاؤٹس تیمرگرہ حملے میں ملوث اسد اللہ درانی ولد بادشاہ زادہ کو 4 سال، چکدرہ قلعے پر حملے میں ملوث اکرام اللہ ولد شاہ زمان کو 4 سال، فیصل آباد آئی ایس آئی آفس حملے میں ملوث محمد فرخ ولد شمس تبریز کو 5 سال، جناح ہاؤس حملے میں ملوث وقاص علی ولد محمد اشرف کو 6 سال، امیر ذوہیب ولد نذیر احمد شیخ کو 4 سال قید بامشقت سنائی گئی۔

    آئی ایس پی آر نے کہا کہ اے آئی ایم ایچ راولپنڈی حملے میں ملوث فرہاد خان ولد شاہد حسین کو 7 سال، ہیڈکوارٹر دیر اسکاؤٹس تیمرگرہ حملے میں ملوث عزت خان ولد اول خان کو 2 سال، راہوالی گیٹ گوجرانوالہ کینٹ حملے میں ملوث اشعر بٹ ولد محمد ارشد بٹ کو 2 سال،بنوں کینٹ حملے میں ملوث ثقلین حیدر ولد رفیع اللہ خان کو 9 سال فیصل آباد آئی ایس آئی آفس حملے میں ملوث محمد سلمان ولد زاہد نثار کو 2 سال قید بامشقت سنائی گئی ۔

    بیان میں بتایا گیا کہ ۔ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث حامد علی ولد سید ہادی شاہ کو 3 سال، راہولی گیٹ گوجرانوالہ کینٹ حملے میں ملوث محمد وقاص ولد ملک محمد کلیم کو 2 سال، بنوں کینٹ حملے میں ملوث عزت گل ولد میردادخان کو 9 سال، جناح ہاؤس حملے میں ملوث حیدر مجید ولد محمد مجید کو 2 سال، گروپ کیپٹن وقاص احمد محسن(ریٹائرڈ) ولد بشیر احمد محسن کو 2 سال قید بامشقت سنائی گئی ۔

    اس کے علاوہ ہیڈکوارٹر دیر اسکاؤٹس تیمر گرہ حملے میں ملوث محمد الیاس ولد محمد فضل حلیم کو 2 سال، گیٹ ایف سی کینٹ پشاور حملے میں ملوث محمد ایاز ولدصاحبزادہ خان کو 2 سال، چکدرہ قلعے حملے میں ملوث رئیس احمد ولد خستہ رحمان کو 4 سال، چکدرہ قلعے حملے میں ملوث گوہر رحمان ولد گل رحمان کو 7 سال، بنوں کینٹ حملے میں ملوث نیک محمد ولد نصر اللہ جان کو 9 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ۔

    آئی ایس پی آرنے بتایا کہ فیصل آباد آئی ایس آئی آفس حملے میں ملوث فہد عمران ولد محمد عمران شاہد کو 9 سال، راہوالی گیٹ گوجرانوالہ کینٹ حملے میں ملوث سفیان ادریس ولد ادریس احمد کو 2 سال، بنوں کینٹ حملے میں ملوث رحیم اللہ ولد بیعت اللہ کو 9 سال، خالد نوازولد حامد خان کو 9 سال قید بامشقت سنائی گئی۔

    ترجمان پاک فوج نے کہا کہ اِس کے ساتھ ہی فوجی حراست میں لئے جانے والے 9 مئی کے ملزمان پر چلنے والے مقدمات کی سماعت متعلقہ قوانین کے تحت مکمل کر لی گئی ہے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ تمام مجرموں کے پاس اپیل کا حق اور دیگر قانونی حقوق برقرار ہیں، جیسا کہ آئین اور قانون میں ضمانت دی گئی ہے، قوم، حکومت اور مسلح افواج انصاف اور ریاست کی ناقابل تسخیر رٹ کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم میں ثابت قدم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
    Next Article سنچورین ٹیسٹ کا پہلا دن جنوبی افریقہ کے نام، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز زبناکر آوٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    جون 5, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    سوشل میڈیا کی نقلی دنیا, تحریر: مدثر حسین

    جون 6, 2025
    بین الاقوامی

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025
    بین الاقوامی

    بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس کا تاریخی دورہ، ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقاتیں

    جون 5, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.