Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، جاں بحق افراد کی تعداد 307 تک پہنچ گئی

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا فنڈز اور اختیارات نہ ملنے کے خلاف اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی مظاہرہ
    فیچرڈ دسمبر 17, 2024

    خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا فنڈز اور اختیارات نہ ملنے کے خلاف اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی مظاہرہ

    دسمبر 17, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa local government representatives protest outside Adiala Jail against lack of funds and powers
    ترقیاتی فنڈزکی عدم دستیابی سے بلدیاتی نمائندگان بنیادی مسائل کا شکار ہیں، مظاہرین
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے اڈیالہ جیل کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا  اور اس دوران پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی بھی کی ۔

    راولپنڈی: مظاہرین کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی کو صوبے کے مسائل سے آگاہ کرنا ہے ۔

    خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کا کہنا تھا  کہ صوبائی حکومت 3 سال سے بلدیاتی نمائندوں کوفنڈ نہیں دے رہی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ ترقیاتی فنڈزکی عدم دستیابی سے بنیادی مسائل کا شکار ہیں، پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات کو سلب کر رکھا ہے ۔

    بلدیاتی نمائندوں نے کہا کہ محرومی کی وجہ سے بلدیاتی نمائندے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوئے ہیں، انہوں نے دھمکی دی کہ اڈیالہ جیل کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے بھی احتجاج کریں گے ۔

    مظاہرین کا کہنا تھا کہ بلدیاتی نمائندوں کے پاس نہ فنڈز ہے اور نہ ہی کوئی اختیار اورصوبائی حکومت بلدیاتی نمائندوں کے مسائل حل کرنے میں غیر سنجیدہ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی وفاقی وزراء کو پارلیمانی کارروائی میں حاضری يقينی بنانے کی ہدايت
    Next Article پالیسی ریٹ میں کمی سے معیشت کو تقویت ملے گی، سرمایہ کاری بڑھے گی،وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، جاں بحق افراد کی تعداد 307 تک پہنچ گئی

    اگست 16, 2025

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، جاں بحق افراد کی تعداد 307 تک پہنچ گئی

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    ڈیزل اور مٹی کے تیل میں فی لیٹر بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا

    اگست 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان میں ششپر گلیشئیر پگھلنے کے ساتھ تباہی کا سلسلہ جاری، متعدد گھر تباہ

    اگست 13, 2025
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، جاں بحق افراد کی تعداد 307 تک پہنچ گئی

    اگست 16, 2025
    خاص خبریں

    وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں ریسکیو ریلیف آپریشن کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت

    اگست 15, 2025
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل کی خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پاک فوج کو خصوصی ہدایات

    اگست 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.