Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں گیس کی بحالی کی منظوری دیدی، سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے

    مئی 20, 2026
    باہمی تعاون

    سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار

    مئی 20, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

    مئی 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»چترال»اپر چترال ریشن کے عوام کا جائز مطالبہ نظرانداز
    چترال دسمبر 4, 2024

    اپر چترال ریشن کے عوام کا جائز مطالبہ نظرانداز

    دسمبر 4, 2024Updated:دسمبر 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ریشن کے عوام گزشتہ دو ماہ سے بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، لیکن ان کے مطالبات کو سنجیدگی سے نہیں لیا جا رہا۔ شدید سردی کے عالم میں عوام نے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے بھوک ہڑتال کا راستہ اختیار کیا ہے۔

    مظاہرین نے ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محترمہ ثریا بی بی اور ایم این اے چترال سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں کردار ادا کریں۔ عوام کا کہنا ہے کہ اضافی بلوں نے ان کی زندگی کو مزید مشکلات کا شکار کر دیا ہے، اور ان کے نمائندے اس مسئلے پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

    اپر چترال جائز مطالبہ نظرانداز چترالی عوام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن آف پاکستان سے مستعفی
    Next Article خیبرپختونخوا میں یکم جنوری سے لائف انشورنس سیکم شروع کرنے کا فیصلہ
    Muhammad Nasir
    • Website

    Related Posts

    ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی

    مئی 19, 2026

    لوئر چترال میں برفبانی چیتے کا حملہ، 35 بکریاں اور بھیڑیں ہلاک

    مارچ 28, 2026

    لوئر چترال ٹی ایچ کیو ہسپتال دروش میں پہلی مرتبہ نئے ڈائلائسز یونٹ افتتاح کر دیا گیا۔

    مارچ 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں گیس کی بحالی کی منظوری دیدی، سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے

    مئی 20, 2026
    باہمی تعاون

    سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار

    مئی 20, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

    مئی 20, 2026
    امن

    بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کرنے کے لئے حکومت متعدد اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم

    مئی 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 19, 2026

    آزادکشمیر میں جنگلی سوروں کے حملے میں ایک شخص جاں بحق، ایک شدید زخمی

    آزاد کشمیر

    آزادکشمیرضلع ہٹیاں بالا میں چکار کے علاقے سربالا سلمیہ میں جنگلی سوروں کے حملے میں…

    باہمی تعاون

    خیبر نیٹ ورک اور اقراء یونیورسٹی کا میڈیا انڈسٹری اور اکیڈمیہ کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے اہم مشاورتی اجلاس، ‘ایٹم’ (ATOM) کونسل کے قیام پر اتفاق

    مئی 18, 2026
    خاص خبریں

    تھانہ خانپور پولیس کی کامیاب کارروائی ، ٹرانسفارمر چوری میں ملوث بین الاضلاع گینگ گرفتار

    مئی 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں گیس کی بحالی کی منظوری دیدی، سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے

    مئی 20, 2026
    باہمی تعاون

    سی پیک فیز 2 کا آغاز ہو چکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار

    مئی 20, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات، تعلقات مزید مستحکم بنانے پر اتفاق

    مئی 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.