Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی
    اسلام آباد مئی 19, 2026

    ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی

    مئی 19, 20263 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Umar Hayat, the main accused in the TikToker Sana Yousuf murder case, has been sentenced to death.
    عدالت نے ملزم کو ڈکیتی کی دفعہ میں 10 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ گھر میں گھسنے کی دفعات کے تحت 10 سال قید کی سزا سنائی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس  کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے  ملزم عمر حیات کو جرم ثابت ہونے پر سزائے اور جرمانہ سنا دیا ۔

    اسلام آباد: ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے ملزم کو ڈکیتی کی دفعہ میں 10 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ گھر میں گھسنے کی دفعات کے تحت 10 سال قید کی سزا سنائی ۔

    قبل ازیں، کیس کی سماعت کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی، جہاں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے ملزم عمر حیات کا دفعہ 342 کے تحت بیان ریکارڈ کیا ۔

    سماعت کے آغاز پر سرکاری وکیل راجہ نوید حسین کیانی عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ جج نے ملزم سے مختلف سوالات کیے، ابتدائی طور پر ملزم نے اپنی عمر بتانے سمیت بیشتر سوالات کے جواب دینے سے انکار کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ وہ اپنے وکیل کی موجودگی کے بغیر کوئی بیان نہیں دے گا ۔

    عدالت نے واضح کیا کہ دفعہ 342 کا بیان جج اور ملزم کے درمیان براہِ راست مکالمہ ہوتا ہے اور اس کے لیے وکیل کی موجودگی ضروری نہیں، عدالت کی جانب سے ملزم سے استفسار کیا گیا کہ آیا اس نے عمر حیات کے نام سے گاڑی کرائے پر لی، کیا وہ ثناء یوسف کے گھر گیا، کیا اس نے فائرنگ کی، موبائل فون لیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوا، تاہم ملزم مسلسل وکیل کی عدم موجودگی کا جواز دیتا رہا ۔

    وکیل صفائی کی موجودگی میں ملزم نے اپنی عمر 23 سال بتائی، تاہم قتل میں ملوث ہونے کی مکمل تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہ اسلام آباد آیا، نہ ثناء یوسف کو جانتا ہے، اور نہ ہی اس کا اس مقدمے سے کوئی تعلق ہے ۔

    مرکزی ملزم نے مؤقف اپنایا کہ گاڑی کرائے پر لینے کا معاہدہ جعلی ہے اور استغاثہ کے کیس کو مضبوط بنانے کے لیے تیار کیا گیا ۔

    ملزم نے مزید دعویٰ کیا کہ اسے 3 جون کو جڑانوالہ سے صرف شک کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا، پولیس نے اسے تھانے لا کر اس کی ویڈیوز بنائیں اور انہیں وائرل کیا، اس کے مطابق ثناء یوسف کے اہل خانہ پر بھی دباؤ ڈالا گیا کہ اسے بطور ملزم شناخت کریں ۔

    عمر حیات نے اپنے مبینہ اعترافی بیان کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسے اس بارے میں علم ہی نہیں اور نہ ہی اس نے کبھی قتل کا اعتراف کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسلہٹ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کو 121 رنز اور بنگلہ دیش کو 3 وکٹوں کی ضرورت
    Next Article سلہٹ ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو شکست، بنگلادیش نے پاکستان کو کلین سویپ کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد پولیس کے تمام افسران اور اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

    اکتوبر 7, 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    انسداد منشیات

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.